1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

طاہرہ مسعود کی شاعری

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از طاہرہ مسعود, ‏25 جنوری 2007۔

  1. طاہرا مسعود
    آف لائن

    طاہرا مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2007
    پیغامات:
    89
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    واہ واہ بہت خوب ایکسلینٹ۔۔۔


    بھلا کیا پہنچے گی وہ قوم اپنی منزل پر
    قدم قدم جہاں رہبر بدلتے جاتے ہیں


    جناب اس حوصلہ آفزائی کے لیے تہہ دل سے ممنون ہوں شکریہ
    :a165: :a165:
     
  2. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    293
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملک کا جھنڈا:
    سبکی خدمت میں سلام
    اپنا تازہ ترین کلام آپ سبکی بصارتوں اور آراء کی نظر کرتی ہوں
    والسلام


    مہکی مہکی ہوائوں جیسا ہے
    دھوپ میں ٹھنڈی چھائوں جیسا ہے
    اتر آتی ہے روح تک تاثیر
    لمس اس کا شفائوں جیسا ہے
    مجھ کو ساحل کی فکر کیوں کر ہو
    ساتھ وہ نا خدائوں جیسا ہے
    اس کا اسلوب مجھ سے یوں کہہ لو
    عشق کی انتہائوں جیسا ہے
    دور رہ کر گزارنا اک پل
    مجھ کو لگتا سزائوں جیسا ہے
    اس تعلق کی کیا میں دوں تشبیہ
    ذکر اس کا وفائوں جیسا ہے
    طاہرہ زندگی کی راہوں میں
    وہ سراپا دعائوں جیسا ہے
     
  3. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    وعلیکم السلام۔۔۔جیتی رہیں خوش رہیں۔۔۔

    بہت ہی خوب شاعری ہے آپ کی ۔۔بہت ہی خوب بھئی۔۔ :222:
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    واہ کیا بات ھے طاہرہ جی بھئی بہت خوب :a180:
     
  5. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    واہ،بہت خوب۔
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واہ طاہرہ بہنا۔
    ایک ایک شعر لاجواب ہے۔
    لیکن نمایاں کردہ اشعار تو بے مثال ہیں۔
    بہت گہرا تصور اور ارفع تخیل ہے آپ کے پاس ۔ ماشاءاللہ
     
  7. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    293
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام۔۔۔جیتی رہیں خوش رہیں۔۔۔

    بہت ہی خوب شاعری ہے آپ کی ۔۔بہت ہی خوب بھئی۔۔ :222:
    [/quote:2pic94uw]

    مبارز صاحب سلام

    اس پزیرائی کے لیے ممنون ہوں
    بہت بہت شکریہ


     
  8. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    293
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ خوشی جی ؔپ کی رائے پڑھ کر دل خوش ہو گیا
     
  9. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    293
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملک کا جھنڈا:
    واہ،بہت خوب۔[/quote:3lf2uslp]

    جزاء کم اللہ احسن الجزا ء
     
  10. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    293
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملک کا جھنڈا:
    [/quote:d8zc5oi1]

    بہت بہت شکریہ نعیم بھائی

    میں بہت ممنون ہوں

    سدا خوش رہیں
     
  11. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    293
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملک کا جھنڈا:
    [align=left:1o4ws3l3]salaam

    aik yeh ghazal bhi taazagh hai. itnee taazah keh koee teen chaara ghanTe ki umr huee hai iskee abhi. :)
    khayaalaat mujhay pasand aaey sochaa ap se bhi baanT loN.
    yeh kaee teraH k tanaaZur ko pesh kertay huay isnaan ki mukhtalif kaifiyyatoN ki teraf nishaandshi kerti hai.
    aara ki mutaZir rehoN gee.

    wassalam


    justju-e-jehaan rakhtaa hai
    Azm insaaN mahaan rakhtaa hai

    khaak kaa putlaa aur yeh aizaaz
    raabtay aasmaan rakhtaa hai

    tund khuee maiN bhool jaaey bashar
    jaan hai tau jehaan rakhtaa hai

    bhool jaata hai josh maiN isnaaN
    faani woh jism-o-jaan rakhtaa hai

    aadmi hai wahi Khudaa ko pasand
    jo keh achaa gumaan rakhtaa hai

    faqr maiN bhi hai ro'ab momin kaa
    shaahi yeh aan baan rakhtaa hai

    gham ki shorish ho yaa dukhoN kaa hujoom
    shukr wird-e-zabaan rakhtaa hai[/align:1o4ws3l3]

    جستجو ئے جہان رکھتا ہے
    عزم انساں مہان رکھتا ہے

    خاک کا پتلا اور یہ اعزاز
    رابطے آسمان رکھتا ہے

    تند خوئی میں بھول جائے بشر
    جان ہے تو جہان رکھتا ہے

    بھول جاتا ہے جوش میں انساں
    فانی وہ جسم و جان رکھتا ہے

    آدمی ہے وہی خدا کو پسند
    جو کہ اچھا گمان رھتا ہے

    فقر میں بھی ہے رعب مومن کا
    شاہی یہ آن بان رکھتا ہے

    غم کی شورش ہو یا غموں کا ہجوم
    شکر وردِ زبان رکھتا ہے
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بھول جاتا ہے جوش میں انساں
    فانی وہ جسم و جان رکھتا ہے


    واہ :a165: :a180: بہت زبردست یہ شعر تو کمال ھے واہ واہ واہ
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہے

    سچ کہا طاہرہ بہنا ۔ آپ نے
    ہمیشہ کی طرح ایک اور عمدہ کلام ہے۔ :mashallah:
     
  14. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    293
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملک کا جھنڈا:

    شکریہ خوشی جی! آ پ کے تعریفی کلمات پڑھ کر خوشی ہوئی :flor:
     
  15. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    293
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملک کا جھنڈا:
    سلام
    نعیم بھائی ہمیشہ کی طرح فوری داد پیش فرمائی آپ نے۔ بہت خوب ۔ خوش رہیں
    والسلام
     
  16. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    طاہرہ آپی ۔ بہت عمدہ کلام ہے ماشاءاللہ ۔
    بہت سی داد و تحسین قبول فرمائیے۔
    :a180:
     
  17. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    293
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ نور جی

    آئندہ بھی یونہی‌حوصلہ افزائی فرماتی رہئیے گا

    خوش رہیں :flor:
     
  18. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    بہت خوب جی۔
     
  19. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    293
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملک کا جھنڈا:
    [align=right:3gk5m448]بہت بہت شکریہ این آر پی‌صاحب غزل کو پسند کرنے کا شکریہ[/align:3gk5m448]
     
  20. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    بہت خوب :a180:
     
  21. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    293
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملک کا جھنڈا:

    شکریہ کشکول جی :happy:
     
  22. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    293
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: طاہرہ مسعود کی شاعری

    رمضان کا مہینہ سر پر ہے اسی مناسبت سے آپ سب کی خدمت میں پیش از ووقت مبارکباد اور اپنی ایک کوشیش بھی پیش خدمت ہے۔ آپ سب کی آراء کا انتظار رہے گا۔ شکریہ
    طاہرہ مسعو د


    [​IMG]
     
  23. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: طاہرہ مسعود کی شاعری

    زبردست جناب بہت خوب
     
  24. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    293
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: طاہرہ مسعود کی شاعری

    بہت شکریہ جناب۔ خوش رہیں۔
     
  25. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    293
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: طاہرہ مسعود کی شاعری

    ایک اور کاوش آپ سب کی آراء کی نذر

    [​IMG]
     
  26. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    293
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: طاہرہ مسعود کی شاعری

    ایک اور پرانی غزل آ پ سب کی بصارتوں کی نذر

    رات دن لب پہ میرے نالہ و فریاد رہے
    ’’ کیجیئے ظلم وہ مجھ پر کہ مجھے یاد رہے‘‘
    میری ہستی کا جہاں جس نے کیا ہے برباد
    ہے دعا پھر بھی مری اس کو وہ آباد رہے
    اس طرح توڑیئے دل کا میرے پندارو بھرم
    دل میں الفت کی نہ باقی کوئی افتاد رہے
    نقش چھوڑو ں وہ زمانے کی بچھی چادر پر
    بعد میرے بھی زمانے کو مری یاد رہے
    وہ جو معصوم ہیں گھر میں ہیں مقیّد بیٹھے
    دندناے ہوئے مجرم یہاں اآزاد رہے
    کیا گزرتی ہے قفس میں وہ تبھی جانے گا
    گر جو کچھ دیر فقس میں کبھی صیّاد رہے
    فکر دنیا بھی مسلّم ہے مگر طاہرہ جی
    یہ ضروری ہے خدا بھی تو تجھے یاد رہے
     
  27. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: طاہرہ مسعود کی شاعری

    آج طاہرہ مسعود کی شاعری نظر سے گزری۔۔۔۔اور ان کے اشعار پڑھ کر بے انتہا خوشی ہوئی
    بہت اعلیٰ ذوق۔۔نفیس اندازِ بیاں اور الفاظ و معنی پر ایسی گرفت کہ بہت آسانی سے اپنے تخیل کو الفاظ کا روپ دے دیتی ہیں۔۔ہر ایک شعر قابل داد و تحسین۔خاص طور پر ان کی شاعری میں نسائی رنگ ان کی انفرادیت کو اجاگر کرتا ہے۔
    بہت بہت داد قبول کیجیے طاہرہ جی۔۔۔۔۔:222::222::222:
     
  28. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    293
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: طاہرہ مسعود کی شاعری

    محترمہ حریم خان جی
    السلام علیکم
    آپ نے جس انداز میں میری نگارشات کو سراہا ہے اس سے آپ کی اعلیٰ ظرفی اور شاعری کے ذوق کا پتہ چل رہا ہے۔
    آ پ نے جس طرح میری تمام غزلیات پر اظہار تشکر کیا ہے وہ میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔ میں تہہ دل سے آپ کی ممنون ہوں۔ امید کرتی ہوں کہ آپ آئندہ بھی اپنی رائے سے نوازتی رہیں گی شکریہ
    :n_TYTYTY:
    ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں