1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

طالبان راہنما کا بیٹا مخلوط یونیورسٹی میں طالب علم

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏31 مئی 2009۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پس چہ باید کرد,,,,حرف تمنا …ارشاد احمد حقانی


    ایک انگریزی ہفت روزہ کی اطلاع کے مطابق طالبان عام لوگوں کے بچوں کوبڑے شوق سے جنت میں بھیجتے ہیں۔ خواہ انہیں قتل کرنا پڑے یا غریب لڑکوں کو خریدنا پڑے۔ وہ انہیں خود کش مشنوں پر بھیجتے ہیں لیکن اپنے بچوں کے لئے ان کاایجنڈا قطعی مختلف ہے۔ طالبان کے ترجمان مسلم خان کے صاحبزادے سرحد یونیورسٹی میں سائنس کے ایک طالب علم ہیں جہاں حیران کن بات یہ ہے کہ مخلوط تعلیم دی جاتی ہے اور جہاں مزید حیرانی کی بات یہ ہے کہ منطقی علوم پڑھائے جاتے ہیں اور مسلم خان کا بیٹا ان کا بڑا پرجوش طالب علم ہے۔ یہ رویہ یقینا دہرے معیار کی تعریف میں آتا ہے۔

    ارشاد احمد حقانی کے کالم سے اقتباس ۔
     
  2. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    انتہا ہے منافقت کی۔ بیٹا لڑکیوں کے ساتھ پڑھتا ہے جبکہ لڑکیوں کی تعلیم پہ پابندی لگادی گئی ہے۔
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    پاکستانیوں کے لئے یہ کوئی نئی بات نہیں، امریکہ کو گالیاں دینے والوں‌کے بچے بھی تو امریکہ میں ہی پڑھتے ھیں یا پڑھتے تھے
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    راشد بھائی ۔ منافقت کے ساتھ ساتھ ہمیں یہ بھی سمجھ لینا چاہیے کہ یہ لوگ دراصل اسلام دشمن اور پاکستان دشمن طاقتوں کے ایجنٹ ہیں۔ جن کے اپنے کوئی نظریات نہیں۔ بلکہ صرف اور صرف اسلام اور پاکستان کو کمزور کرنے اور بدنام کرنے کے لیے اپنے کارندوں کے ہمراہ دہشتگردی مچائے جا رہے ہیں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں