1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ضرورت برائے پورٹ ایبل کورل ڈرا

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از m aslam oad, ‏3 دسمبر 2012۔

  1. m aslam oad
    آف لائن

    m aslam oad ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2010
    پیغامات:
    224
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    السلام علیکم
    دوستوں مجھ کو پورٹ ایبل کورل ڈرا سوفٹ وئیر کی ضرورت ہے
    اور اسکے بارے یہ بھی بتایا جائے کہ اس سوفٹ وئیر کو چلانے کے لئے سسٹم کتنا ہیوی ہو
    مطلب سسٹم ریکوائرمنٹ کیا ہوگی
    والسلام علی اوڈ راجپوت
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضرورت برائے پورٹ ایبل کورل ڈرا

    بلال بھائی حاضر ہوں
     
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضرورت برائے پورٹ ایبل کورل ڈرا

    علی بھائی کورل ڈرا 11 پورٹ ایبل کا لنک حاضر ہے۔ اس کے لیے زیادہ ہیوی سسٹم کی ضرورت نہیں۔ پینٹیم 4 پر بھی باآسانی چلے گا۔ اگر بہت پروفیشنل لیول کا کام کرنا ہے تو پھر ذرا اچھے والا سسٹم بہتر رہے گا۔
    لنک : کورل ڈرا 11 پورٹ ایبل
     

اس صفحے کو مشتہر کریں