1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ضرب المثل میں بات کریں

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏24 نومبر 2012۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضرب المثل میں بات کریں

    ماں سے لے کر کون آیا ہے
    (سب سکھائے ہی سیکھتے ہیں)

    [​IMG]
     
  2. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضرب المثل میں بات کریں

    لیکن پوت کے پاؤں تو پالنے میں ہی نظر آنے لگتے ہیں ۔
     
  3. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضرب المثل میں بات کریں

    دودھوں نہاو پوتوں پھلو۔۔۔۔۔۔
     
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضرب المثل میں بات کریں

    حالات ! اچھے اچھوں کو سکھا دیتے ہیں :84:
     
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضرب المثل میں بات کریں

    حال گیا احوال گیا پر دل کا خیال نہ گیا
    (صحت خراب ہوئی، دولت جاتی رہی مگر بری عادتیں نہ گئیں)

     
  6. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضرب المثل میں بات کریں

    دن کو اُونی اُونی ، رات کو چرخہ پُونی
     
  7. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضرب المثل میں بات کریں

    لکھے مو سا،پڑھے خود آ
     
  8. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضرب المثل میں بات کریں

    خوان پاک ، خوان پوش پاک ۔۔۔ کھول کے دیکھا تو خاک ہی خاک
     
  9. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضرب المثل میں بات کریں

    دوسروں کو نصیحت ،خود میاں فصیحت
     
  10. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضرب المثل میں بات کریں

    آنکھوں کے اندھے نام نین سُکھ
     
  11. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضرب المثل میں بات کریں

    تھوتھا چنا، باجے گھنا
     
  12. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضرب المثل میں بات کریں

    سر جائے بات میں فرق نہ آئے
    (جان دے کر بھی عہد پورا کرنا چاہیے)

     
  13. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضرب المثل میں بات کریں

    اندھیر نگری چوپٹ راج
     
  14. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضرب المثل میں بات کریں

    سوکھے لکڑی کی طرح، کھائے بکری کی طرح
    (باوجود دبلا پتلا ہونے کے بہت کھاتا ہے)

     
  15. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضرب المثل میں بات کریں

    اپنی اپنی ڈفلی، اپنا اپنا راگ
     
  16. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضرب المثل میں بات کریں

    شیطان کےکان بہرے
    (خدا کرے یہ خبر جھوٹ ہو)
     
  17. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضرب المثل میں بات کریں

    پپو ! یار تنگ نہ کر :84:
     
  18. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضرب المثل میں بات کریں

    اپنا سا حال دوسرے کا بھی جانو
    (دوسروں کا بھی خیال رکھو ، دوسروں کی تکلیف کا بھی خیال رکھو)
     
  19. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضرب المثل میں بات کریں

    خیالی پلاؤ پکانا
     
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضرب المثل میں بات کریں

    پکی پکائی تو سب کھا لیتے ہیں :84:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں