1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ضرب الا مثال

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از ارشین بخاری, ‏17 جنوری 2011۔

  1. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    آئیں ایک نیا کھیل شروع کرتے ہیں۔ اس میں اردو ضرب الامثال اور محاورے لکھے جائیں گے اور سب مل کر اس کی تشریح اور استعمال بتائیں گے۔ آخر میں پوچھنے والا اس کا حتمی استعمال اور تشریح بتائے گا۔

    پوچھنے سے پہلے یقین کر لیں کہ آپ کو اسکا درست استعمال اور معانی معلوم ہیں۔

    اس سلسلے کی پہلی ضربالامثل میں دیتی ہوں ۔۔ تو دوڑائیں اپنی زہانت کے گھوڑے۔

    اور ہاں ۔۔۔سب سے پہلے درست جواب دینے پر آپ انعام کے حقدار بھی بن سکتے ہیں۔


    اگلے کو گھاس نہ پچھلے کو پانی
     
  2. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضرب الا مثال

    مجھے لگتا ہے کہ سب کی ذہانت کے گھوڑے گھاس چرنے چلے گئے ہیں۔ اس لیے جواب میں خود ہی بتا دیتی ہوں
    شدید بدانتظامی ہونا


    آنکھ اوجھل پہاڑ اوجھل اب اس کا جواب بتائیں؟
     
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضرب الا مثال

    ٹیچر جی میں تو نالائق سا سٹوڈنٹ ہوں۔ ٹھیک سے سمجھ نہیں پایا دو چار پیغامات خود سے کریں تو سمجھ جاوں گا ابھی تو یہی سمجھا ہوں کہ اس محاورے کو جملے میں استعمال کرنا ہے۔
    :baby:
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضرب الا مثال

    میں تو اس معاملے میں یوں سمجھیں کہ سکول گیا ہی نہیں ویسے آپ کوشش جاری رکھیں ہم سمجھنے کی کوشش جاری رکھیں گے
     
  5. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضرب الا مثال

    ارشین آپ دو تین پیغامات لکھیں پھر ہمیں سمجھ آیے گی
     
  6. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضرب الا مثال

    آپ کے ضرب الا مثال کے کوڑے سے عقل کے گھوڑے بھگانے کی کوشش کر رہے ہیں ۔ تھوڑا وقت دیں سمجھنے سمجھانے کو ۔
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضرب الا مثال

    کچھ تفصی لات اس لڑی سے لے لیں
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضرب الا مثال

    اس لڑی کا ٹانگہ پکی سے کیوں‌اتر گیا ہے
     
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضرب الا مثال

    کھیل تو مزے دار ہے اور اس کی شائط بھی مگر چنی منی آپ نے خود ہی اس کی شرائط کا خیال نہیں رکھا ، اپنے پہلے ہی محاورے کے معنی تو بتا دئیے مگر اُس کی تشریح اور استعمال تو بتایا ہی نہیں ۔
    آنکھ اوجھل پہاڑ اوجھل کا مطلب بھی کم و بیش وہی ہے جو رات گئی بات گئی کا ہے ۔ یعنی جیسے ہی مخصوص آدمی یا وقت گزرا بات آ گئی ہو گئی ۔
    جیسے ہماری سیاہ ست کہ جب بھی کوئی بحران کھڑا ہوتا ہے سارے سیاہ ست دان مینڈکوں کی طرح ٹرانے لگتے ہیں ، جیسے ہی غبار کچھ بیٹھتا ہے سب ہر چیز بھول کر نئے بحران تلاشنے لگتے ہیں ۔
     
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضرب الا مثال

    باپ سے بیر ، پوت سے سگائی :87: اب اس کا جواب بتائیں؟
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضرب الا مثال

    لگتا ہے جواب ہیہے
     
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضرب الا مثال

    کوشش تو کریں نا جناب ۔
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضرب الا مثال

    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  14. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضرب الا مثال

    :212:
    ۔۔۔۔۔
     
  15. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضرب الا مثال

    آپ کو کیا ہوا ؟
     
  16. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضرب الا مثال

    باپ سے بیر ، پوت سے سگائی اس کا مطلب ہے کہ باپ کا دشمن اور بیٹے سے دوستی
    ہمارے یہاں یہ محاورہ ایسے ہے ماؤ دی سوکنڑ تے تہیو دی سہیلی
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضرب الا مثال

    مطلب تو سمجھ آرہا تھا ارشین جی ،لیکن یہ ضرب المثل کس موقع پر استعمال کی جاتی ہے؟
     
  18. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضرب الا مثال

    یہ سوچنے والی بات ہے
     
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضرب الا مثال

    جلدی سے سوچ کر جواب دیں ۔
     
  20. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    سوچی پیا تے بندہ گیا
    مگر یہاں تو لڑی ہی گم ہو گئی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں