1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ضرب الامثال ۔ ۔ ۔ جملے یا اشعار

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏16 مئی 2019۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ہر وہ جملہ ، مصرعہ یا مکمل شعر

    کہ جو اب ضرب مثل بن چکا ہوں
    اُسے اپنی باتوں میں استعمال کریں

    اور دوستوں کو گُدگدائیں

    یاد رہے ! صرف ضرب مثل
     
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کہتے ہیں کہ غالب کا ہے انداز بیان اور
    پر کلموہا کہتا ہے کہ ۔ ۔ ۔
    رُل تو گئے ہیں پر " چس " بڑی آئی ہے ۔ ۔ ۔
     
    Last edited: ‏3 جون 2019
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اختصار ظرافت کی جان ہے
    پرکلموہا اس کہاوت سے انجان ہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کلموہا تو کہہ کہہ کر تھگ گیا ہے کہ " پپو! یار تنگ نہ کر ۔ ۔ ۔
     
    Last edited: ‏3 جون 2019
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    باتیں مختصر ہم کو آتی نہیں
    اور" لمبی لمبی چھوڑیں " ہم کو بھاتی نہیں
     
    Last edited: ‏3 جون 2019
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    نہ جانے کل موہا کہہ گیا مذاق میں کیا
    کہ ہنستے ہنستے شگوفوں کی آنکھ بھر آئی
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    لفظوں کا ہی سارا ہیر پھر ہے ۔ ۔ ۔
    تو لنگھ جا ، ساڈی خیر ہے ۔ ۔ ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں