1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ضد

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از دُعا, ‏11 مئی 2015۔

  1. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    10689742_805278849508730_4240599448181966244_n.jpg

    [​IMG]



     
    پاکستانی55 اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اس کا مطلب ہمیں اللہ تعالی سے بہت ذیادہ مانگنا چاہیے؟
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ بے نیاز ہے اگر دینا جہاں کی نعمتیں بھی ہمیں مل جائیں پھر بھی اُس پروردگارِ عالم کے خزانے میں کسی چیز کی کمی نہیں ہوسکتی ۔۔ بے شک
    مگر اس کا مطلب یہ ہے کہ ہمیں اللہ کے ہر فیصلے کو قبول کرنا چاہیئے اللہ کی رضا میں راضی ہونا چایئے کیونکہ اللہ سے بڑھ کر کوئی خیر خواہ نہیں ۔۔بعض دفعہ ایسا ہوتا ہے ہم ایک چیز کو حاصل کرنے کی ضد کرلیتے ہیں بہت دعائیں مانگتے ہیں ضد کرتے ہیں اللہ تعالیٰ سے کہ ہمیں یہی چایئے مگر ہمارے رب کو کچھ اور ہی منظور ہوتا ہے وہ ہمیں اس سے بہتر چیز عطا کرنے والا ہوتا ہے جب کہ ہماری ضد جیسا کہ اس میں بھی کہا گیا ہے کہ ایک پھول کو حاصل کرنے کے لیے ہوتی ہے کیا پتہ اللہ اس سے بہتر اور اچھی چیز ہمیں عطا کرنے والا ہو جو ہمیں زیادہ فائدہ پہنچائے ۔۔
     
    پاکستانی55 اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ
    بہت عمدہ بات کی۔۔۔۔

    آپ اتنی سمجھدار کب ہوئیں؟؟؟
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    :jazakallah:
    بھائی آپ کی آخری بات کے جواب میں کہوں گی کچھ باتیں آپ کو وقت سمجھا دیتا ہے حالاتِ زندگی بیوقوف انسان کو بھی اچھا سبق سکھا دیتے ہیں ۔۔
    سمجھدار آپ کو لگتی ہوں مگر کوئی آپ کے علاوہ کہتا نہیں(ہاہاہا)
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہا ہا ہا ہا

    میرے بڑے بہن بھائی بھی مجھے ایسا ہی سمجھتے ہیں۔۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا۔۔ایک جیسا حال ہی ہے۔
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    دُعا اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آمین۔۔جزاک اللہ خیر
     

اس صفحے کو مشتہر کریں