1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

صلوٰة و سلام - شاہِ دیں کے برادر پہ بے حد درود (بلال رشید )

'جہانِ حمد و نعت و منقبت' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏15 مئی 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    فاتح بدر و خیبر پہ بے حد سلام
    بھیجئے نفس۔سرور پہ بے حد سلام
    اس کے دونوں برادر ہیں ذی مرتبہ
    ہو عقیل اور جعفر پہ بے حد سلام
    اس کی زوجہ پہ رحمت ہو صبح و مساء
    اس کے شبیر و شبر پہ بے حد سلام
    ساری جنگوں میں ثابت قسم و رہا
    ہر گھڑی اس دلاور پہ بے حد سلام
    ہم مزاج ۔پیمبر پہ کھربوں درود
    قریہء علم کے درپہ بےحد سلام
    جس کو اپنا برادر نبی نے کہا
    اس علی کے مقدر پہ بے حد سلام
    جس کی زیارت تھا اعزاز صدیق کا
    اس کے روۓ منور پہ بے حد درود
    بھیجتے ھیں مسلمان تعظیم سے
    شاہِ دیں کے برادر پہ بے حد درود
    بحرِ قربِ شہِ دو سرا مومنو
    بھیجئے نفسِ سرور پہ بے حد درود
    سب ولی اور قلندر ھیں جس کے غلام
    اس ولایت کے محور پہ بے حد درود
    بھیج دل سے بلال۔ سخن آشنا
    قاسم۔نارو کوثر پہ بے حد سلام
    بلال رشید
     
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    افتخارِ صداقت پہ کھربوں درود
    یعنی صدیقِ امت پہ کھربوں درود
    عشق - خیرالبشر کا جو میزان ہے
    اس فداۓ نبوت پہ کھربوں درود
    قریہء علم کی جو بنیاد ہے
    اس کے فہم و فراست پہ کھربوں درود
    جس کی دختر بنی زوجئہ مصطفیٰ ﷺ
    اس عزیزِ رسالت پہ کھربوں درود
    پڑھ کے ہجرت کے احوال قرآن میں
    بھیجئیے اس کی عظمت پہ کھربوں درود
    جس کو قرآں نے احمد کا صاحب کہا
    اس صحابی کی عظمت پہ کھربوں درود
    وه ہی پہلا مصدق ہے سرکار کا
    ہر گھڑی اس کی تربت پہ کھربوں درود
    خود نبی نے امامت جسے سونپ دی
    اس وقار ِ هدایت پہ کھربوں درود
    بھیجتا ہے بلال آج دل جھوم کر
    عز و شانِ خلافت پہ کھربوں درود
    بلال رشید
     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کوبھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کوبھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,129
    موصول پسندیدگیاں:
    9,751
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,129
    موصول پسندیدگیاں:
    9,751
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,129
    موصول پسندیدگیاں:
    9,751
    ملک کا جھنڈا:
    آمین
     
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,129
    موصول پسندیدگیاں:
    9,751
    ملک کا جھنڈا:
    آمین
     
  13. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ - جزاک اللہ
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد رضوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ - جزاک اللہ
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد رضوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں