1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

صرف رب کا فقیر ہو جاؤں ۔ بلال رشید

'حمد و ثنائے الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏13 جون 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    صرف رب کا فقیر ہو جاؤں
    کاش میں باضمیر ہو جاؤں
    پھر تو توقیر کچھ نہیں میری
    اس کے ہاں گر حقیر ہو جاؤں
    میں بھی دنیا میں دینِ احمد کا
    ایک ادنٰی سفیر ہو جاؤں
    تیرے احکام کا خدائے احد
    زندگى بھر اسیر ہو جاؤں
    جام_وحدت مجھے پلا ایسا
    بزم_حب کا امیر ہو جاؤں
    مثل_سلمان و جابر و قمبر
    جانثار_غدیر ہو جاؤں
    صدق_نیت سے تیرا ہی عاشق
    اے خداۓ قدیر ہو جاؤں
    علم کا نور جس سے سب پائیں
    ایسا ماه - منیر ہو جاؤں
    بزم - حمد و ثنا میں کاش بلال
    خاک پاۓ دبیر ہو جاؤں
    ----
    بلال رشید
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد شہزاد، وقار احمد بھٹی اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ- جزاک اللہ
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد رضوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    صرف رب کا فقیر ہو جاؤں
    کاش میں باضمیر ہو جاؤں
     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    میں بھی دنیا میں دینِ احمد کا
    ایک ادنٰی سفیر ہو جاؤں
     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    تیرے احکام کا خدائے احد
    زندگى بھر اسیر ہو جاؤں
     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    جام_وحدت مجھے پلا ایسا
    بزم_حب کا امیر ہو جاؤں
     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    مثل_سلمان و جابر و قمبر
    جانثار_غدیر ہو جاؤں
     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    صدق_نیت سے تیرا ہی عاشق
    اے خداۓ قدیر ہو جاؤں
     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    علم کا نور جس سے سب پائیں
    ایسا ماه - منیر ہو جاؤں
     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    بزم - حمد و ثنا میں کاش بلال
    خاک پاۓ دبیر ہو جاؤں
     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں