1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

صرف تین الفاظ کیا کہو گے…؟

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏14 نومبر 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    فرض کرو وہ ٹرین کے دروازے پہ ہے
    اور ہمیشہ کیلئے جا رہی ہے
    آپکے پاس تین الفاظ کہنے کا ٹائم ہے
    کیا کہو گے…؟؟؟؟
    صرف تین الفاظ
    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    نمبر دیتی جاؤ
     
    آصف احمد بھٹی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا............ آپ کاغذ قلم نکالو اوہ مگر قلم تو آپ کے پاس ہوگا نہیں تو ٹی ٹی صاحب سے لینا پڑےگا
    مگر وہ بھی 10 سوال کے بعد دےگا چلو کاغذ کی جگہ آپ ہاتھ پر لکھ لینگے
    لیکن لڑکی صرف 0333 ہی کہہ چکی ہونگی کہ ٹرین جا چکی ہوگی اور آپ .............................. 0333 کے بعد قیاس سے نمبر لگا لگا کر کوشش کرتے رہیں
     
  4. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    کبھی اچھا بھی سوچ لیا کریں ہمارے لیے
    یہ بھی ہوسکتا ہے کہ قلم کاغذ لڑکی کے پاس ہو یا اس نے پہلے سے لکھ رکھا ہو ہمیں دینے کے لیے اخر کوئی تو وجہ ہوگی دروازے پو کھڑا رہنے کی
    اور ہوسکتا ہے کچھ دیر میں ٹرین کا انجن فیل ہوجائے ، ٹرین پٹریوں سے اتر جائے
    اگلی پچھلی بوگیوں میں آگ لگ جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور ہمیں نمبر ایکسچینچ کرنے کا وقت مل جائے
     
    آصف احمد بھٹی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    اور دعا کریں نمبر زونگ کا ہو 0333 پر کال کریں گے تو بڑا مہنگا پڑے گا ہمیں
     
    آصف احمد بھٹی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا........ یا اللہ شکر ہے یہ نہیں کہا کہ ہو سکتا ہے گِر جائے ٹرین سے ہڈی ٹوٹ جائے اور مدد کو پکارے

    اور اگر نمبر زونگ کا ہو لیکن کنورٹڈ ہو یوفون پر تو پھر کیا کروگے؟
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ایسا ہوا تو ایک لمبی قطار لگ جائے گی مدد کرنے والوں کی
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ایک یو فون کی سم نکلوائیں گے اور کیا ، اچھا ہے ایک نمبر مخصوص رہے گا
     
    آصف احمد بھٹی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    نمبر کا ٹائم ہی نہیں ہے پھر ؟
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    سوچ لیں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    سوچ کا ٹائم بھی نہیں آپ کے پاس کیوں کہ ٹرین چل پڑی ہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    مگر سوچنے کے لیے تو دماغ چاہیے ، چلتی ٹرین سے سوچنے کا کیا تعلق
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اور ٹرین چلی گئی ہاہاہاہا
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    تم تو ٹہرے پردیسی ، ساتھ کیا نبھاؤگے
    صبح پہلی گاڑی سے ، گھر کو لوٹ جاؤ گے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا..................... یعنی اپنی ہار مان کر سٹیشن میں بنچ پر بیٹھ کر یہ گانا گاؤگے؟
     
  15. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    جب گلے میں نہ ڈال سکے تو ماننا ہی پڑے گی ہار
     
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پھر بھی آئندہ کے لیے پہلے سے سوچ کر رکھو نا کہ کیا کہنا ہے
     
  17. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جی او شہزادے ۔ ۔ ۔ شاباش
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جانے والے کا غم نہیں اور آنے والے سے اُمید نہیں
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:

    واقعی :khudahafiz:جا رہی ہو ؟
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جانے والی کو اسطرح رخصت کرتے ہیں؟
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کتنے روکھے انسان ہو بھائی؟
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    واہ واہ

    وہ ٹرین میں ہے اور ٹرین پلیٹ فارم سے نکل رہی ہے
    پھر بھی پوچھ رہے ہیں
    سوال کیا جا رہا ہے . واقعی جا رہی ہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ان لفاظ سے آپ اس خوشی کا اندازہ کیجئے کہ جو ناقابلِ بیان ہے ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اس بے چاری کے جانے سے خوشی؟
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جی ! اور وہ خوشی بھی ناقابل بیان ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. زاھرا
    آف لائن

    زاھرا ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جنوری 2019
    پیغامات:
    55
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    nice sharing amazing one keep sharing
     
  27. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مگر کیوں؟
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کہہ تو چکا ہوں ۔ ۔ ۔ ناقابل بیان :sng:
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ایویں ای

    پورا پورا بیان دینا ہوگا
    ایسی بات کہو ہی نہ کہ بیان نہ کر سکو
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جون جولائی کی تپتی دھوپ میں پورا دن جب کسی سائٹ پر کام کر کے آفس پہنچتے ہیں، آفس میں داخل ہوتے ہی اے سی کی ہوا کا فرحت بخش جھونکا ۔ ۔ ۔
    ہائے! اس کیفیت کو میں کیسے بیان کرو ۔ ۔ ۔
    اور اپنی سیٹ پر بیٹھ کر ٹھنڈے ٹھار پانی کا جو پہلا گھونٹ بھرتے ہیں ۔ ۔ ۔
    ہائے! اس کیفیت کو میں کیسے بیان کرو ۔ ۔ ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں