1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

صدیق اکبر کا لب پہ جب بھی ہے نام آیا کمال آیا ۔۔ عثمان عباسی

'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏18 جون 2020۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    صدیق اکبر کا لب پہ جب بھی ہے نام آیا کمال آیا
    نبی اکرمﷺ کے بعد سب کا امام آیا کمال آیا

    نبیﷺ کے روضے کے کیا ہی کہنے جو جنتوں سے بھی بالاتر ہے
    جو تیری بیٹی کا وہ ہی مسکن مقام آیا کمال آیا

    بوقت ہجرت تھا ساتھ ان کا تو جنتوں میں بھی ساتھ ہوگا
    مگر جو روضے میں ساتھ ان کے قیام آیا کمال آیا

    جو دیکھا تجھ کو ہے ٹاٹ پہنے ملائکہ نے بھی ٹاٹ پہنا
    خدا کی جانب سے اس لمحے جو پیام آیا کمال آیا

    تری سخاوت پہ جاؤں قرباں ہے پوری امت پہ تیرا احساں
    جو تیرے دم سے بلال جیسا غلام آیا کمال آیا

    نبیﷺ کے عثماں ہیں سب صحابہ وفا میں اول سخا میں اعلیٰ
    مگر جو رب کی طرف سے تجھ پر سلام آیا کمال آیا
    -----------
    عثمان عباسی



     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    صدیق اکبر کا لب پہ جب بھی ہے نام آیا کمال آیا
    نبی اکرمﷺ کے بعد سب کاامام آیاکمال آیا

     
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    نبیﷺ کے روضے کے کیا ہی کہنے جو جنتوں سے بھی بالاتر ہے
    جو تیری بیٹی کا وہ ہی مسکن مقام آیا کمال آیا

     
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    بوقت ہجرت تھا ساتھ ان کا تو جنتوں میں بھی ساتھ ہوگا
    مگر جو روضے میں ساتھ ان کے قیام آیا کمال آیا

     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    جو دیکھا تجھ کو ہے ٹاٹ پہنے ملائکہ نے بھی ٹاٹ پہنا
    خدا کی جانب سے اس لمحے جو پیام آیا کمال آیا

     
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    تری سخاوت پہ جاؤں قرباں ہے پوری امت پہ تیرا احساں
    جو تیرے دم سے بلال جیسا غلام آیا کمال آیا

     
  7. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    نبیﷺ کے عثماں ہیں سب صحابہ وفا میں اول سخا میں اعلیٰ
    مگر جو رب کی طرف سے تجھ پر سلام آیا کمال آیا

     
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ خیرا
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں