1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

صدیق اکبر رضی اللہ تعالٰی عنہ کا غصہ:

'تاریخِ اسلام : ماضی ، حال اور مستقبل' میں موضوعات آغاز کردہ از شہباز حسین رضوی, ‏10 اگست 2013۔

  1. شہباز حسین رضوی
    آف لائن

    شہباز حسین رضوی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2013
    پیغامات:
    839
    موصول پسندیدگیاں:
    1,321
    ملک کا جھنڈا:
    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    صدیق اکبر رضی اللہ تعالٰی عنہ کا غصہ:
    حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ کو حضرت مسطح بن اثاثہ پر بڑا غصہ آیا۔ یہ آپ کے خالہ زاد بھائی تھے اور بچپن ہی میں ان کے والد دفات پا گئے تھے۔ تو حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ نے ان کی پرورش بھی کی تھی اور ان کی مفلسی کی وجہ سے ہمیشہ آپ ان کی مالی امداد فرماتے رہتے تھے۔ مگر اس کے باوجود حضرت مسطح بن اثاثہ رضی اللہ تعالٰی عنہ نے بھی اس تہمت تراشی اور اس کا چرچا کرنے میں کچھ حصہ لیا تھا اس وجہ سے حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ نے غصہ میں بھر کر یہ قسم کھالی کہ اب میں مسطح بن اثاثہ کی کبھی بھی کوئی مالی مدد نہیں کروں گا۔ اس موقع پر اللہ تعالٰی نے یہ آیت نازل فرمائی کہ۔
    ولا یاتل اولوا الفضل منکم والسعۃ ان یوتوا اولی القربٰی والمسکین والمھاجرین فی سبیل اللہ ولیعفوا والیصفحوا ط الا تحبون ان یغفراللہ لکم ط واللہ غفور رحیم (سورۃ النور)
    اور قسم نہ کھائیں وہ جو تم میں فضیلت والے اور گنجائش والے ہیں۔ قرابت والوں اور مسکینوں اور اللہ کی راہ میں ہجرت کرنے والوں کو دینے کی اور چاہئیے کہ معاف کریں اور درگزر کریں کیا تم اسے پسند نہیں کرتے کہ اللہ تمہاری بخشش کرے، اور اللہ بہت بخشنے والا اور بڑا مہربان ہے۔
    اس آیت کریمہ کو سن کر حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ نے اپنی قسم توڑ ڈالی اور پھر حضرت مسطح بن اثاثہ رضی اللہ تعالٰی عنہ کا خرچ بدستور سابق عطا فرمانے لگے۔
    (بخاری حدیث الافک ج2 ص 595 تا 596 ملخصاً)
     
    ابوازھر، بدر منیر، سلطان مہربان اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ جناب
     
    سلطان مہربان اور شہباز حسین رضوی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    شہباز حسین رضوی اور سلطان مہربان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
  5. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاء اللہ
    بہت خوب
    کیا ہی اونچا مقام ہے صدیق کائنات رضی اللہ عنہ کا
     
    شہباز حسین رضوی اور سلطان مہربان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. سلطان مہربان
    آف لائن

    سلطان مہربان ممبر

    شمولیت:
    ‏2 اپریل 2013
    پیغامات:
    88
    موصول پسندیدگیاں:
    80
    ملک کا جھنڈا:
    وہ تو وہ تھے جہاں جھکایا گیا جھک گئے اور ہم خود بدلتے نہیں قرآن کو بدل دیتے ہیں
     
    شہباز حسین رضوی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں