1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

صدیقی جی کو صدمہ

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏26 جون 2012۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    کُلُّ نَفْس ذَائِقَۃُ الْمَوْت

    [​IMG]

    دنیا اپنی منزل کی راہ پر گامزن ہے جس کا اختتام اللہ کے علم میں ہے لیکن یہ ایک دستور ہے ، ایک طریقہ ہے کہ یہاں پر جو بھی آتا ہے وہ جانے کا پیغام ساتھ لے کر آتا ہے۔ جانے والے تو چلے جاتے ہیں لیکن پیچھے رہ جانے والوں کے دلوں کو غم دے جاتے ہیں ۔ اس سے انکار نہیں کہ یہ غم کی گھڑی سہنا بہت مشکل ہوتی ہے۔
    ابھی ابھی مجھے ہمارے بہت اچھے ساتھی اور محترم و مکرم صارف ہماری اردو جناب صدیقی جی کی خالہ صاحبہ کی وفات کی خبر ملی ہے
    [​IMG]
    اس دکھ کی گھڑی میں ہماری اردو پیار ی اردو, اور یہاں کے تمام ساتھی صدیقی جی کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور انکی خالہ صاحبہ کے لیے دعائے خیر کرتے ہیں.
    اللہ تعالی مرحومہ کی بخشش و مغفرت فرمائے اور انکو جنت میں مقام عظیم دے....اور تمام اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے...آمین
    تمام ساتھیوں سے دعا کی اپیل ہے.
     
  2. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صدیقی جی کو صدمہ

    اناللہ وانا الیہ راجعون
    بہت افسوس ہوا سن کر۔۔دکھ کی اس گھڑی میں ہم ان کے ساتھ ہیں
    اللہ تعالی سے دعا گو ہیں کہ انہیں جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائیں اور تمام اہل خانہ کو صبر عطا فرمائیں آمین
     
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صدیقی جی کو صدمہ

    [​IMG]

    اس دکھ کی گھڑی میں ہم سب صدیقی بھائی کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور انکی خالہ جان کے لیے دعائے خیر کرتے ہیں.

    اللہ تعالی مرحومہ کی بخشش و مغفرت فرمائے اور انکو جنت میں مقام عظیم دے....اور تمام اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے...آمین
     
  4. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صدیقی جی کو صدمہ

    اناللہ وانا الیہ راجعون
    اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے آمین
     
  5. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صدیقی جی کو صدمہ

    انا للہ وانا الیہ راجعون

    سن کر بھت افسوس ہوا اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب فرمائے اور پسمندگان کو صبر جمیل عطافرمائے آمین
     
  6. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صدیقی جی کو صدمہ

    انا للہ وانا الیہ راجعون
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صدیقی جی کو صدمہ

    ان للہ وان الیہ راجعون
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    صدیقی بھائی ہم ان دکھ والے لمحوں میں آپ کے ساتھ ہیں اللہ کریم کے حضور عاجزانہ دعا ہے کہ وہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں اور آپ کو صبر کرنے کی توفیق دیں آمین​
     
  8. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صدیقی جی کو صدمہ

    اناللہ وانا الیہ راجعون
    اللہ کریم مرحومہ کو جوار رحمت میں جگہ دے ۔ اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔ آمین
     
  9. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صدیقی جی کو صدمہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون
    مولا کریم سے دعا گو ہوں‌کہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں‌ بی بی فاطمہ رض کا ساتھ نصیب فرمائے۔ اور لواحقین کوصبر اور حوصلہ عطا فرمائے۔
    آمین
    یا رب العالمین
     
  10. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صدیقی جی کو صدمہ

    محترم صدیقی جی السلام ُعلیکم
    آپ کی خالہ محترمہ کی رحلت کا پڑھ کے بہت افسوس ہوا !
    اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ربِ کریم ان کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطاء فرمائے۔۔ آمین بجاہِ سید المرسلین یا ربُ لعالمین۔
     
  11. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صدیقی جی کو صدمہ

    اناللہ وانا الیہ راجعون
     
  12. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صدیقی جی کو صدمہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون
     
  13. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صدیقی جی کو صدمہ

    محترم صدیقی جی
    آپ کی خالہ محترمہ کی رحلت کا پڑھ کے بہت افسوس ہوا !
    اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ربِ کریم ان کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطاء فرمائے۔۔ آمین
     
  14. محمد نبیل خان
    آف لائن

    محمد نبیل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2012
    پیغامات:
    656
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صدیقی جی کو صدمہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون
    اللہ کریم مرحومہ کی مغفرت فرمائے آمین
     
  15. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صدیقی جی کو صدمہ

    السلام وعلیکم
    تانیہ جی،اسما،غوری صاحب ،ہارون بھائی،الکرم جی،بلال بھائی،محبوب خان صاحب،حریم خاں صاحبہ،محمد نبیل خان،عفت،احمد کھوکھر بھائی،محمد داود الرحمٰن علی،سانا اور ہادیہ جی آپ تمام احباب محبت کا بے پناہ شکریہ کہ دکھ کی اس گھڑی میں میرا ساتھ دیا اور دعائیں دیں۔۔اللہ پاک آپ تمام احباب کی دعائیں قبول فرمائے ۔۔۔آمین بجاہ النبی المرسلین
     
  16. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: صدیقی جی کو صدمہ

    [​IMG]
    اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں