1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

صدیقی جی کو شادی مبارک

'مبارک باد' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏30 اکتوبر 2013۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    [​IMG]

    [​IMG] [​IMG] [​IMG]


    صدیقی جی کو شادی مبارک
    [​IMG]
    [​IMG] شادی وہ لڈو جو کھائے وہ پچھتائے اور جو نہ کھائے وہ بھی پچھتائے تو ہمارے محترم ساتھی صدیقی جی نے اس لڈو کو کھا کر ہی پچھتانے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔۔۔نکاح ایک بابرکت عمل ہے ، جس کا حکم اسلام دیتا ہے۔ اسی بابرکت عمل کو انجام دیتے ہوئے ہمارے فورم کے محترم ’ اور مکرم صارف جناب صدیقی جی شادی کے خوبصورت بندھن میں بندھنے جا رہے ہیں

    [​IMG][​IMG] [​IMG]
    [​IMG]
    شادی کے خوبصورت جال میں جہاں پر بڑے بڑے تورم خان پھنس گئے
    وہاں ہمارےصدیقی جی بھی قابو آ گئے ہیں
    آخر بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی ،

    [​IMG]

    صدیقی جی اُمید ہے ہماری بھابھی اپنے ساتھ کوئی بیلنے اور موسلے جیسے ہتھیار نہ لائی ہونگی
    اگر لائی ہیں تو آپ نہایت قسمت والے واقع ہوئے ہیں

    کیونکہ ایسے ہتھیار وہی ساتھ لاتی ہیں جو امورخانہ داری میں ماہر ہوتی ہیں:chp:
    [​IMG]
    صدیقی جی آپ کو یہ حسین سفربہت بہت مبارک ہو
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    اللہ آپ کی جُوڑی سلامت رکھے
    اور آپ کو اچھی زندگی دے۔۔۔آمین

    [​IMG]
    [​IMG]

    میرے دل کی یہ دعا ہے کے خدا کرے
    آپکی زندگی کا ہر لمحہ گلاب ہو جائے
    آپکی ذات کا محور مہتاب ہو جائے
    جن پر برستی ہیں خدا کی خاص رحمتیں
    ان ہستیوں میں آپکا بھی انتخاب ہو جائے

    [​IMG]
     
    Last edited: ‏30 اکتوبر 2013
    نعیم, ھارون رشید, پاکستانی55 اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ
    مزا آگیا اس طرح کی مبارک باد پڑھ کر۔۔۔۔۔۔۔۔
    جی چاہتا ہے کہ۔۔۔۔۔۔۔۔
    خیر میری طرف سے صدیقی صاحب کو شادی مبار ک ہو اور آپ بہت حسین اور پرسکون زندگی گزاریں۔۔۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    صدیقی بھائی میری جانب سے بھی ڈھیر ساری مبارک باد
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم صدیقی بھائی
    :dilphool: شادی خانہ آبادی مبارک ہو :dilphool:
    :255: :dilphool: :255:
    اللہ تعالی آپ کو زندگی کی تمام خوشیاں نصیب کرے۔ آمین
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    @تانیہ بہن نے جس گرم جوشی سے مبارک باد دی ہے۔
    میرا دل تو ۔۔ پھر سے ۔۔۔ مچل اٹھا ہے :wink:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں