1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

صدقہ

'عظیم بندگانِ الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از بنت الهدی, ‏1 ستمبر 2016۔

  1. بنت الهدی
    آف لائن

    بنت الهدی ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جون 2012
    پیغامات:
    26
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    صدقہ

    صدقہ کیا کیا کرتا ہے یہ کسی کو پتہ نہیں ہوگا ہاں یہ پتہ ہوگا کہ صدقہ بلا کو بھگاتا ہے۔

    میں بس میں تھی جس میں ہر روز مسافر سفر کرتے ہیں بس تقریبا خالی تھی مسافر گویا آج اپنے گھروں میں ڈٹ کر سورہے تھے یا کاموں میں مصروف تھے اور میں اک لگے بندھے کام کیلئے رواں دواں تھی۔

    بس کئی اسٹاپ پے رکی مگر اس میں کوئی مسافر نا چڑھا حتی کہ راستہ آدھا مکمل ہوگیا ڈرائیور انتہائی پریشانی کے عالم میں بار بار بس روکتا اور کنڈیکٹر آوازیں لگاتا کنڈیکٹر کا گلا خشک ہو چکا تھا اس کی تھکن مایوسی سب آواز کے سہارے اور بار بار اکا دکا مسافروں سے الجھنے سے صاف ظاہر تھی کوئی مسافر یہ تو نہیں کر سکتا تھا کہ جانا کہیں اور ہو جائے کسی اور بس میں

    اچانک اک بوڑھا الٹے ہاتھ کی جانب سے نمودار ہوا اور ڈرائیور نے جیب سے ۵ پیسے کا سکہ نکال کر اسکی ہتھیلی پر رکھ دیا بوڑھا لنگڑاتا ہوا واپس چلا گیا اور بس آگے بڑھ گئی

    اب آہستہ آہستہ صرف ۳ منٹ کے اندر بس میں ہجوم اتنا تھا کہ سانس لینا مشکل تھا۔

    صدقہ بلا ٹالتا ہی نہیں روزی بھی لاتا ہے۔
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں