1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

صدف کے نام

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از شہزادی, ‏2 جولائی 2006۔

  1. شہزادی
    آف لائن

    شہزادی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    155
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ہماری اردو میں واپسی مبارک ہو
    پہلی دفعہ کی طرح ایک دو جملے لکھ کر غائب مت ہونا
     
  2. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    صدف کو واپسی پر خوش آمدید

    صدف کی واپسی پر انہیں خوش آمدید کہتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ شہزادی کے کہنے پر عمل کرتے ہوئے اس بار گم نہیں ہوں گی۔
     
  3. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    ویلکم بیک جی
     
  4. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    مگر وہ پھر سے غائب ؟
     
  5. صدف
    آف لائن

    صدف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    15
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    نہیں تو میں تو ادھر ہی ہوں
    آپ سب کتنے اچھے ہو جو مجھے یاد رکھتے ہو
    شکریہ
     
  6. ہما
    آف لائن

    ہما مشیر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    251
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    تو آپ اتنے دنوں کے لئے غائب تو نہ ہو جایا کریں۔ :84:
     
  7. عدنان علی
    آف لائن

    عدنان علی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 ستمبر 2006
    پیغامات:
    52
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اوئے ھوئے

    سارے کے سارے صدف کے پیچھے پڑ گے ھیں کیا بات ھے ؟؟؟؟

    خیریت تو ھے نا صدف ؟؟؟؟؟
     
  8. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    ویلکم بیک
     
  9. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    مگر آپ ہو کہاں ؟
     
  10. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    اعلان کروائیں
     
  11. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    تو جلدی کریں‌نا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں