1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

صدر زرداری کی اوقات

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضی الرحمن طاہر, ‏24 اکتوبر 2011۔

  1. محمد رضی الرحمن طاہر
    آف لائن

    محمد رضی الرحمن طاہر ممبر

    شمولیت:
    ‏19 اپریل 2011
    پیغامات:
    465
    موصول پسندیدگیاں:
    40
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    کیا زردای کی اب یہی اوقات رہ گئی ہے؟

    جس بندے کی گهر میں عزت نہیں هو تی هے وه تمام جہان میں رسواء هو تا هے

    زرداری جب اردن پہنچے تو ان کا استقبال ان کے ہم منصب شاہ عبداللہ نے نہیں کیا بلکہ وزیر کی بجائے وزارت کے سیکریٹری کو استقبال کیلیے بھِیجا۔ زردای کو تو اب عزت یا بے عزتی سے کوئی فرق نہیں پڑتا لیکن اس طرح کے کاموں سے پاکستان کا نام بد نام هوتا هے
     
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صدر زرداری کی اوقات

    بدنام ہوئے تو کیا نام نہ ہو گا :84:
     
  3. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صدر زرداری کی اوقات

    یہ کوئی اتنا بڑا مسئلہ نہیں ہے۔۔۔۔۔کہ کس کے آگے کون آیا۔۔۔۔وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔۔کم از کم میرا یہ خیال ہے۔
     
  4. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صدر زرداری کی اوقات

    یہ تو کچھ بھی نہیں آپکو یاد ہو گا تقریبا ڈیڑھ دو سال پہلے زرداری صاحب چین گئے تھے ہیلری کلنٹن سے ملے تھے تب چین کے حکام تو کیا وہاں کے میڈیا نے بھی انکو دیکھا تک نہیں تھا
     
  5. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صدر زرداری کی اوقات

    چین میں میڈیا ویسے بھی اس قدر سرگرم نہیں ہے جس قدر پاکستانی اور بھارتی میڈیا ہے۔۔۔۔۔دو دن پہلے شیخ رشید ایک ٹی وی چینل میں کہہ رہے تھے۔۔۔۔کہ باہر کا میڈیا انٹرٹینمنٹ سے کماتا ہے اور کرنٹ افیئر پر خرچ کرتا ہے۔۔۔۔مگر یہاں پاکستان میں کرنٹ افیئر سے چینل کماتے ہیں۔۔۔اور انٹر ٹینمنٹ میں خرچ کرتے ہیں۔
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صدر زرداری کی اوقات

    میں تو صرف یہی کہوں گا

    داغ تو اچھے ہوتے ہیں
     
  7. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صدر زرداری کی اوقات

    اف يہ حالت يہ بے چارگي يہ تم ذاکر
    آنکھ والوں کو يہ منظر بھي دکھانے آؤ
     
  8. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صدر زرداری کی اوقات

    وہاں کا میڈیا اس بارے اتنا سرگرم نہیں ہے، خیال رہے وہاں کے حکام اتنے سست نہیں ہیں:thnk: اور یہ بھی یاد رہے کہ پاک چین دوستی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں :139:
     
  9. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صدر زرداری کی اوقات

    جتنی بار بھی ٹائٹل پڑھا ہے زرداری کی وفات لکھا ہوا لگتا ہے
     
  10. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صدر زرداری کی اوقات

    ویسے سوچا جائے تو وہ سارے پاکستان کا لیڈر ہے ۔۔۔۔اورہم بے حس قوم ہیں اور وہ ہمارا حکمران ۔۔۔۔۔اُس کی بے عزتی سارے پاکستان کی بے عزتی ہے اگر سمجھا جائے تو۔۔۔۔۔
     
  11. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صدر زرداری کی اوقات

    منہ آئی بات نہ رہندی اے :139:
     
  12. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صدر زرداری کی اوقات

    یا انسان وہی دیکھتا ہے جو وہ دیکھنا چاہتا ہے
     
  13. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صدر زرداری کی اوقات

    کسی بھی قوم کے رہنما ویسے ہی ہونگے جیسے اس قوم کے کارنامے ہونگے۔۔۔۔۔۔رہنما ایسے بھی ہونگے ، ویسے بھی ہونگے۔۔۔۔مگر بطور قوم ۔۔۔۔۔۔اس کے بارے کیا خیال ہے۔۔۔۔۔۔۔خود بدلتے نہیں قرآن کو بدل دیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔یا کم از کم سوچ تو رکھتے ہیں۔۔۔۔کہ منزل خودبخود سامنے آجائے۔۔۔۔گلی محلوں میں صفائی۔۔۔۔کا کیا حال ہے۔۔۔۔۔ہم کیا کرتے ہیں۔۔۔۔مجموعی حالت کی بات کررہا ہوں۔۔۔اور بھی کئی بڑے مثال آپ سب جانتے ہیں۔۔۔۔۔تو ایسے میں صرف رہنما ایسے ویسے کی بجائے۔۔۔۔جب تک ہم اپنے آپ کو درست نہیں کرینگے۔۔۔۔کچھ بھی نہیں بدلے گا۔۔۔۔۔اقبال بڑا اُپدیشک ہے من باتوں میں موہ لیتا ہے۔
     
  14. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صدر زرداری کی اوقات

    جیسے ایکطرف یہ کہا جاتا ہے کہ رہنما ویسے ہی ہونگے جیسی قوم۔۔۔دوسری طرف یہ بات بھی اتنی ہی سچ ہے کہ پاکستانی قوم آج بھی ایک ہے اور مضبوط ہے اور جب کبھی کچھ اچھا برا وقت ہوا سب لوگوں نے ایک ہونے کا ثبوت دیا ہے۔۔باقی اچھے برے لوگ ہر قبیلے و قوم میں ہوتے ہیں، الحمد للہ ہمارے ادھر اکثریت مسلمان ہیں اور جانتے ہیں کہ صفائی نصف ایمان ہے آج بھی لوگ گھر کے ساتھ اپنے اندر کی صفائی کا بھی اہتمام کرتے ہیں ابھی ہمارے لوگوں میں مسلمانیت مردہ نہیں ہوئی اور اسی طرح حب الوطنی کا جذبہ بھی زندہ ہے چاہے اکثریت ہو یا اقلیت آپ دونوں کو اس میں برابر دیکھیں گے۔۔۔لیکن اسی قوم کی بدقسمتی بھی ہے کہ ابتدا میں ہی اپنے محبوب قائد کو کھونے کے بعد جو بھی رہنما ملے وہ مفاد پرست اور کرسی کو چاہنے والے ہی ملے جنہوں نے رہنمائی کا حق ادا کرنے کی بجائے گمراہ کیا جسکے نتیجے میں آج قوم اس حال میں ہے ، اور آج بھی یہی حال ہے کہ عوام کو روٹی آٹے میں الجھا کے لٹیرے لوٹ مار میں لگے ہیں لیکن انشاءاللہ جلد وقت بدلے گا اسلیئے کہ ظلم حد کوبڑھ جائے تو اسکا خاتمہ یقینی ہوتا ہے
     
  15. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: صدر زرداری کی اوقات

    تانیہ جی! ایک حد تک آپ کی بات درست ہے لیکن میں آپ کی صرف پہلی بات سے اتفاق کروں گا۔ اور وہ صرف آپ ہی کی بات نہیں بلکہ قرآنی فیصلہ ہے۔
    "جیسی قوم ہو گی اس پر ویسا حکمران مسلط کیا جائے گا"
    لڑی تو زرداری صاحب کے نام سے بنی، مگر میں اُن کی ذات پر کیچڑ اُچھالنے کی بجائے اپنے گریبان میں جھانکنا ضروری سمجھوں گا۔ آپ نے یہاں قوم کی بات کی تو اس قوم کے لئے میں ایک ہی جملہ کہوں گا: (میں خود بھی اس قوم میں شامل ہوں)
    "1947ء میں ایک قوم تھی اور اُسے ایک ملک کی تلاش تھی، آج ایک ملک ہے اور اُسے ایک قوم کی تلاش ہے"
    معذرت کے ساتھ جسے آپ قوم کہہ رہی ہیں یہ قوم نہیں، یہ تو ایک ہجوم ہے۔ ہجوم اور قوم میں بہت فرق ہوتا ہے۔ اور اس ہجوم میں ہم بھی شامل ہیں اور ہمیں یہ کڑوا سچ قبول کرنے سے منہ نہیں پھیرنا چاہیئے اور نہ لفظوں کا سہارا لے کر اپنی حقیقت کو چُھپانا چاہیئے۔ بلکہ اس کا سامنا کرتے ہُوئے اپنے من میں تبدیلی لانی چاہیئے۔
    رہی بات لیڈر کی تو اگر قوم آج اپنے اندر تبدیلی پیدا کرے، تو خدا حکمران بھی اچھا عطا کر دے گا۔
    وہ لیڈر کون ہو گا؟ کہاں سے آئے گا؟ زمین سے نکلے گا یا آسمان سے نازل ہو گا؟ یہ سب ہمارے سوچنے کی باتیں نہیں وہ خدا ہمیں عطا کرے گا، اور یہ اُسی کا کام ہے کیونکہ اُس نے وعدہ فرمایا ہے کہ:
    "جیسی قوم ہو گی اس پر ویسا حکمران مسلط کیا جائے گا"
    ہمیں دوسروں سے شکوہ کرنے کی بجائے اپنی ذات کا محاسبہ کرنا ہو گا۔ دوسروں سے گلہ کرنے کی بجائے اپنے اندر مثبت تبدیلی لے لائیں تو خدا ہمارے ساتھ ہو گا۔ ورنہ ہم یونہی ہی ذلیل و رسوا ہوتے رہیں گے۔
    والسلام۔
     
  16. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صدر زرداری کی اوقات

    میرا نہیں خیال کہ زرداری پہ کیچڑ اچھالنے کی ضرورت ہے وہ آلریڈی کیچڑ میں لتھڑا ہوا ہے:86: اگر کوئی یہ سوچے کہ پھر وہ صدر کیسے ہوا تو وہ کتنا "آئینی و جمہوری صدر" ہے اسکی حقیقت سبھی جانتے ہیں۔۔۔ میں آج بھی پاکستانی عوام کو ایک قوم تسلیم کرتی ہوں ہاں یہ بھی سچ ہے کہ یہ قوم کچھ بھٹک گئی ہے لیکن جب اچھائی زیادہ ہو تو برائی پہ غالب آ جاتی ہے ۔۔۔۔۔میں یہ بھی کہنا چاہونگی کہ ہم لوگ خود کو صرف بےحس اور برا بھلا کہہ کے فیئر نہیں ہو سکتے:143: ۔۔۔اللہ تعالی ہمیں سیدھے و سچے رستے پہ چلائے اور حضرت عمر:rda:جیسا رہنما عطا فرمائے تا کہ پاکستان صحیح معنوں میں ایک اسلامی مملکت بن کے ابھرے۔۔۔آمین
     
  17. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: صدر زرداری کی اوقات

    زرداری صاحب کی پھر آپ نے عزت کر دی؟ :119:
    ----------------------------------
    اور آپ کی بات بالکل درست ہے کہ "ہم لوگ خود کو صرف بےحس اور برا بھلا کہہ کے فیئر نہیں ہو سکتے"
    اس کا حل میں نے بتایا کہ ہمیں اپنے من میں مثبت تبدیلی لانا ہو گی۔ کیونکہ "جب تک من میں تبدیلی نہ آئے تن کٹ بھی جائے تو انقلاب نہیں آیا کرتے۔"
    تبدیلی کہنے کو ایک چھ حرفی لفظ ہے لیکن قوموں کی زندگی میں تبدیلی کا عمل کبھی کبھی صدیاں کھا جاتا ہے۔ وقت بہت گذر چکا، ہمیں آج سے شروع کرنا ہو گا۔ ہمیں بیداریءِ شعور کی ضرورت ہے۔ اپنے آپ سے شروع کرنا ہو گا۔ اپنے آپ کو خدا کی بندگی میں ڈھالنا ہو گا۔ جب ہم بحیثیت ایک قوم اپنی حالت کو واقعی تبدیل کرنے کا عزم کر لیں گے تو خدا ہمارا مدد گار ہو گا۔
    ورنہ:
    خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی
    نہ ہو جس کو خیال خود آپ اپنی حالت کے بدلنے کا​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں