1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

صدر اوبامانے شام میں کیمیائی حملے سے متعلق جھوٹ بولا؛ امریکی اخبار

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏11 دسمبر 2013۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    واشنگٹن…امریکی صدرباراک اوبامانے شام میں کیمیائی حملے سے متعلق جھوٹ بولاتھا، اس لیے اوباماانتظامیہ نے اس بارے میں انٹیلی جنس رپورٹ کودبادیا۔ امریکی اخبارنے لندن میں شائع ہونیوالی ایک رپورٹ کے حوالے سے دعویٰ کیاہے کہ انٹیلی جنس رپورٹ میں کہاگیاتھاکہ اگست میں دمشق کے نواح میں آبادی پر سارن گیس کے حملے میں القاعدہ سے تعلق رکھنے والے گروپس ملوث ہوسکتے ہیں۔ اس رپورٹ کوبنیادبناکرامریکا نے شام پرحملے کی دھمکی دی تھی۔صدراوبامااوروزیرخارجہ جان کیری نے دعویٰ کیاتھاکہ حملے میں شامی صدرکے ملوث ہونے کے ٹھوس ثبوت موجود ہیں۔ انویسٹی گیٹوصحافی سیمورہرش نے اپنے مضمون میں لکھا ہے کہ شام کے صدراور فوج کیمیائی حملہ کرکے ملک میں خانہ جنگی کوہوانہیں دے سکتے۔ اوباما جھوٹ بولنے کی وجہ سے امریکی انتظامیہ نے کیمیائی حملے سے متعلق انٹیلی جنس رپورٹ کودبادیاتھا۔دوسری جانب امریکی حکام نے سیمورہرش کی رپورٹ کی تردیدکردی ہے، ان کاکہنا ہے کہ سیمورہرش کے پاس کوئی ثبوت نہیں۔
    http://beta.jang.com.pk/JangDetail.aspx?ID=129675
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    امریکہ بہادر اگر
    • 11ستمبر2001 کا ٹوئن ٹاورز پر جھوٹے حملے کا ڈرامہ کرکے افغانستان تباہ کرسکتا ہے۔
    • صدام کے " کیمیائی ہتھیاروں " کا جھوٹ بول کر پورا عراق تباہ کرسکتا ہے
    • تو شام کے کیمیائی حملے کا جھوٹ کونسا بڑی بات ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    مگر اس مرتبہ روس اور دیگر ممالک کو یقین تھا کہ مغربی اقوام اور انکل سام جھوٹ بول رہے ہیں اور انھوں نے ان کے مقابلے کے لئے تیاری مکمل کرلی تھی۔ اس لئے جھوٹے کو ہمت نہ ہوسکی۔۔۔۔۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اوبامہ کے پاس " بش جونئیر جیسی جھوٹی اور مکار یہودی ایڈمنسٹریشن " بھی تو نہیں
     
    Last edited: ‏11 دسمبر 2013
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جس یو این او کی قرار داد پر مغربی ملکوں نے لیبیا پر بمباری کی تھی ۔اس کی وجہ سے روس اور چین نے شام پر ہر قرارداد کو ویٹو کیا۔کیونکہ ان لوگوں نے اس قرارداد کا غلط استعمال کر کے لیبیا پر بم برسائے اور باغیوں کی مدد کی ۔اس کے الفاظ کچھ اس طرح تھے۔
    all necessary measures’ to protect civilians in Libya
    http://www.un.org/apps/news/story.asp?NewsID=37808#.Uqg4502Yb3g

    انھوں نے سویلین کی حفاظت کی قرارداد کو لیبیا گورنمنٹ کے خلاف استعمال کیا
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اوبامہ صاحب بش سے بہتر سوچ رکھتے ہیں۔
    کیونکہ بش (عیسائی اور یہودی والدین سے ہیں) جبکہ
    مامہ (مسلم اور عیسائی والدین سے ہیں)
    دوسرے مامہ بہت اچھے مکرر ہیں، مخلص ہیں اپنے پیش رو کی خرافات کو سمیٹ رہے ہیں

    اور اس وقت دنیامیں طاقت کا توازن پہلے جیسا نہیں رہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    انکل سام کی ہوائی افضلیت کی ہوا اکھڑ گئی ہے۔۔۔۔۔۔
     
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اوبامہ صدر ہو یا بش صدر ہو ۔جو پالیسی پالیسی میکر بنائیں گے ۔اسی پر سارے صدر چلیں گے ۔۔اوبامہ ڈیموکریٹ پارٹی سے ہے اور ڈیموکریٹ پارٹی پاکستان کے لئے اچھی سوچ نہیں رکھتی ۔۔ڈیموکریٹ صدر پاکستان آتے نہیں ہیں کوئی آئے تو بھی چند گھنٹوں کے لئے ۔مثال اوبامہ اور کلنٹن کی لے لیں ۔۔ریپلکن پارٹی کی سوچ ایسی ہے کہ ان کے صدر پاکستان کے دورے پر آتے ہیں صحیح طرح ۔۔۔مثال دونوں بش کی لے لیں ۔۔جہاں تک پالیسی کا تعلق ہے تو پاکستان کو کوئی بھی مضبوط دیکھنا نہیں چاھتا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں