1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

صدرِ پاکستان کو خوش آمدید!

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏4 نومبر 2006۔

  1. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    محترم المقام جناب حضرت سَر صدرِپاکستان صاحب کو ہم ہماری اُردو پر تشریف لانے پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ :) اور اُمید کرتے ہیں‌کے سائٹ پر آپ کی آمد یہاں کی رونق کو مزید 7 - 6 چاند لگا دے گی۔ :)
     
  2. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    زندہ باد
    صدر پاکستان کی تشریف آوری پر انہیں خوش آمدید
    اور عبدالجبار بھائی کے انداز پر انہیں مبارکباد :wink:
     
  3. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    خوش آمدید
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    محترم صدر صاحب !!
    ویسے جب آپ کو صدرِ پاکستان سمجھا جاتا ہے تو آپ کو شرم تو کافی آتی ہو گی؟؟
     
  5. مریم رانی
    آف لائن

    مریم رانی ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2006
    پیغامات:
    63
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    صدر پاکستان کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید
     

اس صفحے کو مشتہر کریں