1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

"صداقت"

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از دُعا, ‏6 مئی 2016۔

  1. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    "بسم اللہ الرحمن الرحیم"
    ایک دوست سے دوسرے دوست نے پوچھا۔بھائی آپ نے اپنی زندگی میں پہلا جھوٹ کب بولا
    دوست نے جواب دیا! جس دن میں نے یہ اعلان کیا کہ میں ہمیشہ سچ بولتا ہوں
    سچ اور جھوٹ ہماری زندگی میں کچھ اس طرح سے شِیروشکر ہوگئے ہیں کہ ان کو جُدا کرنا مشکل ہے۔کاذب ماحول میں "صادق" کی زندگی بسر کرنا "کربلا "سے کم نہیں۔

    (واصف علی واصف رحمتہ اللہ علیہ کی کتاب "دل دریا سمندر" سے اقتباس)
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں