1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

صحت نامہ - 2014

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از غوری, ‏9 نومبر 2013۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے صحت ، تندرستی، امن عامہ سے خاص شغف ہے
    اور اس لئے میں اس تلاش میں رہتا ہوں کہ
    عوام الناس کی فلاح و بہبود کے لئے اپنی ذمہ داریاں ادا کروں۔
    سنہ 2014 کے لئے میں نے انگلش میں ہیلتھ کیلنڈر ترتیب دیا ہے جس میں آسان طریقے سے صحت کے بارے میں معلومات رقم ہیں۔

    آپ بھی ملاحظہ فرمائیں اور اپنی قیمتی آراء سے مستفیذ فرمائیں۔

    شکریہ

    خلوص کار: غوری

    نوٹ: یہ معلومات پی-ڈی-ایف فائل میں ہیں۔
     

    منسلک کردہ فائلیں:

  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میری درخواست ہے کہ ہمارے تمام صارفین اس لڑی سے استفادہ حاصل کریں۔۔۔۔
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ان شاء اللہ پہلی فرصت میں ڈاؤنلوڈ کر کے دیکھتا ہوں۔ غوری جی نے شیئرنگ کی ہے تو یقینا بہت مفید باتیں ہوں گی۔
    جزاک اللہ
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے نہایت محتاط انداز سے بھرپور توجہ اور انہماک سے تیار کیا ہے تاکہ ہم اپنی زندگی کو بہتر طریقے سے بسر کریں۔ بلکہ زندگی کے مزے لیں۔۔۔۔
     
    ھارون رشید اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. اویس جمال لون
    آف لائن

    اویس جمال لون ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جون 2012
    پیغامات:
    3,405
    موصول پسندیدگیاں:
    585
    ملک کا جھنڈا:
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ
    پیارے بھائی اویس جمال لون
     
    اویس جمال لون نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    (فارایور برائٹ – چمکدار دانتوں کیلئے)

    ایلو ویرا، اپنے اعلی معیار ، ہمہ گیریت بشمول دانتوں کی محافظ ہونے کی وجہ سے بہت زمانوں سے گنجینہ روزگار رہی ہے۔ بازار میں بہترین دانت صاف کرنے والی جیلیوں میں فارایور برائٹ کا شمار ہوتاہے۔ اس کے استعمال سے آپ کے دانت لشکارے مارنے لگتے ہیں۔یہ جیلی آپ کی پوری فیملی کے استعمال کیلئے تیار کی گئی ہے۔ اور اس میں بہترین قسم کے عناصر (اصل حالت میں) شامل کئے گئے ہیں۔

    سبزی خوروں کیلئے فارایور جیل نہایت مناسب ہے کیونکہ اس میں جانور یا ان کا کوئی جز شامل نہیں ہے۔ قدرتی پودینے کا ست اور پودینے کی خوشبو آپ کے منہ میں تازگی اور صفائی کا احساس پیدا کرتی ہے۔ ایلو ویرا جیل اور نملی موم (شہد کے چھتے کا موم)، آپ کے مسوڑوں کو اور منہ کے اندر سکون و راحت بہم پہنچاتا ہے۔ اور اگر منہ میں برش کرنا محال ہو تو اسے براہ راست بھی لگایا جا سکتا ہے۔

    برسہا برس کی تحقیق، ترقی، سکالروں اور ڈینٹیسٹ کے باہمی اتفاق نے فارایور لونگ کو انتہائی عمدہ قسم کے ایلو ویرا جیلی سے ہمکنار کیا جو دانتوں کی بہترین صفائی کیلئے ضروری ہوتا ہے۔ اور ایسا فارمولا ایجاد کیا جس سے سانس میں تازگی اور دانتوں میں چمک پیدا کرتا ہے۔ آپ کی فیملی کو اس کی خوشبو بھلی لگے گی اور صاف منہ کا احساس ہوگا۔

    اجزائے ترکیبی :
    • اصل حالت میں محفوظ شدہ ایلو ویرا کی جیلی ۔
    • ساربیٹال Sorbitol
    • ہائیڈریٹڈ سلیکا Hydrated Silica
    • گلیسرین Glycerin
    • سوڈیم لاریل سلفیٹ Sodium Lauryl Sulphate
    • سَمَندری گھاس سے نِکالا ہُوا لیس دار کاربوہائیڈریٹ Carrageenan
    • خوشبو Flavor
    • نملی موم Bee Propolis
    • سوڈیم ساکارین Sodium Saccharin
    • سوڈا بنزولSodium Benzoate
    • کلوروفیلین ( کاپر کمپلکس) Chlorophyllin-Copper Complex

    نوٹ: اس مصنوعہ میں فلورائیڈ شامل نہیں ہے۔

    طریقہء استعمال: ہر کھانے کے بعد دانتوں کو صاف کریں اور باقاعدگی سے اپنے ڈینٹیسٹ کو چیک کروائیں۔

    مقدار:- فی ٹیوب 4.6 اونس (130 گرام) تقریبا 300 مرتبہ دانت صاف کرسکتے ہیں۔

    فوائد: دانتوں کو بغیر بلیچ کے چمکاتا ہے۔ منہ کے ٹشوز کو راحت پہنچاتا ہے اور فلورائیڈ کی آمیزش سے پاک ہے۔

    خریداری کے لئے مجھ سے رابطہ کریں۔۔۔۔
     
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    فلورائیڈ نہایت خطرنا ک ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    stop_fluoridation_march.gif

    UNICEF_quote.gif
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    تو یہ جو ہر مشہور ٹوتھ پیسٹ کے ساتھ فلورائیڈ شامل ہونے کی مشہوری کی جاتی ہے ۔ یہ خطرناک ہے تو کیوں شامل کیا جاتا ہے۔
     
    ھارون رشید اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آج سے 60 برس پہلے جب علم اتنا عام نہیں تھا تو اس معدنیات کو متعارف کروایا گیا۔

    جبکہ ہمارے دانت کیلشیم سے بنے ہوتے ہیں جو فلورائیڈ سے زیادہ نرم ہوتا ہے اور اس وجہ سے ہمارے دانتوں کی چمک (اینامیل) متاثر ہوتی ہے۔

    اس کے علاوہ دنیا میں 85 فیصد بچے ٹوتھ پیسٹ کرتے وقت اسے پیٹ میں نگل جاتے ہیں اور یہی فلورائیڈ کینسر کا باعث ہوتا ہے۔

    آج کی تحقیق نے ثابت کردیا ہے کہ فلورائیڈ زہر ہے۔۔۔۔

    آپ گوگل پر چیک کرلیں۔ فلورائیڈ از اے ‎سائیلنٹ کلر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    غوری بھائی ۔ مفید معلومات کے لیے بہت شکریہ ۔ جزاک اللہ خیر
     
    ھارون رشید اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آج کل دنیا میں اشتہارات کے ذریعے زہر قاتل کو فروخت کیا جاتا ہے اور صاحب اختیار (مال کے ذریعے منہ کئے جانے کے باعث) نہیں بول پاتے اور معصوم عوام کے پاس اچھی بری شے میں تمیز کرنے کا شعور نہیں ہوتا اور کئی اجناس میں ان غریب عوام کے پاس کوئی چوائس نہیں ہوتی۔۔۔۔۔

    یہی سرمایہ دارانہ نظام کا اصل چہرہ ہے 2 فیصد امیر 98 فیصد لوگوں پر حاکم اور مولا بنے ہوئے ہیں۔۔۔۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہت اچھا ٹاپک ہے
     
  14. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں