1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

صارف/صارفہ

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از مسز مرزا, ‏21 اکتوبر 2008۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اسلام علیکم
    میرے خیال میں اس جملہ کو تھوڑا تبدیل ہونا چاہیئے :soch:
    ہم اپنے نئے/نئی مندرج صارف/صارفہ ---------------- کو خوش آمدید کہتے ہيں!

    کیا خیال ہے؟ :dilphool:
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

    اچھا خیال ہے
     
  3. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    درست رائے ہے
    اب آگے کام ہے انتظامیہ کا
     
  4. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    کسی اور نے اظہار خیال نہیں کیا؟ :soch:
     
  5. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بالکل صحیح، میں آپکی تائید کرتا ھوں،!!!!!
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    صارف یا صارفہ کی بجائے ساتھی کا لفظ استعمال ہونا چاھیے ہماری اردو کے نئے ساتھی پرانے ساتھی
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مسزمرزا بہن نے اہم مسئلے کی طرف توجہ دلائی ہے۔
    خوشی صاحبہ کی بات بھی معقول ہے ۔ ساتھی یا رکن وغیرہ اچھے الفاظ ہیں۔
    صارف تو خریدار کے معنی میں آجاتا ہے۔
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ آپ کو میر ی بات معقول لگی جزاک اللہ
     
  9. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    جس سسٹم پر ہم اپنا فورم چلا رہے ہیں اس میں یہ ممکن نہیں‌ ہے

    تجویز کے لیے شکریہ، مستقبل میں اگر سسٹم اس چیز کی اجازت دیتا ہے تو آپ کی تجویز پر عمل کیا جائے گا

    والسلام
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں