1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

صائمہ اکرم چوہدری کے ناول ’’گمشدہ جنت‘‘ سے اقتباس

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از نظام الدین, ‏14 اپریل 2015۔

  1. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    بہت سے لوگ دنیا میں جان بوجھ کر دھوکا کھاتے ہیں۔ انہیں معلوم ہوتا ہے کہ ہم جس بندے پر اپنے خالص جذبات کا خزانہ لٹارہے ہیں وہ اس قابل نہیں ہے۔ اس کے باوجود انسان بڑا خوش فہم واقع ہوا ہے۔ وہ ایک ذرا سی امید اور خوش گمانی کے چکر میں اپنی محبت کے مدار کے اردگرد چکر لگاتا رہتا ہے کہ شاید کہیں کوئی اندر جانے کا راستہ مل جائے۔ ایسے لوگ جان بوجھ کر اپنے دل کے کہنے پر سرابوں کے پیچھے بھاگتے ہیں اور آخر کار تھک ہار کر گر جاتے ہیں۔

    (صائمہ اکرم چوہدری کے ناول ’’گمشدہ جنت‘‘ سے اقتباس)
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو صرف یہی کہوں گی ہر محبت دھوکہ دیتی ہے سوائے اللہ تعالیٰ کی محبت کے۔۔اگر اس دنیا کا کہیں تو ماں باپ سے زیادہ کوئی پیار محبت آپ کو دے ہی نہیں سکتا۔۔اگر اس کے باوجود ہم دھوکہ کھاتے ہیں تو صرف ہمارے ایمان اور نفس کی کمزوری ہے اور کچھ نہیں
    ویری نائس شیئرنگ۔۔جزاک اللہ
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں