1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شیرافضل بھائی کو محسن بننے پر مبارکباد

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏27 جنوری 2007۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شیرافضل خان بھائی

    دیر آید درست آید کے مقولے کے تحت

    آپ کو ہماری اردو پیاری اردو میں محسن کا درجہ پانے پر

    دلی بلکہ قلبی بلکہ قلبی گہرائیوں سے

    مبارکباد قبول ہو
     
  2. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    نعیم صاحب آپ کا بہت شکریہ ۔ یہ تو آپ کی صحبت کا اثر ہے اور آپ کے ساتھ کچھ کھٹی میٹھی گپ شپ اور چھیڑ چھاڑ ہوتی رہی ورنہ شاید اب تک معاون تک بھی نوبت نہ پہنچتی ۔ امید ہے اب میرے پیغامات آپ کے لئے باعث بخار نہ ہوتے ہوں گے یا آپ عادی ہو چکے ہوں گے ۔
     
  3. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    شیر افضل خان صاحب میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو :)
     
  4. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    محترم شیر افضل خان کو محسن کا درجہ حاصل کرنے پر

    خصوصی مبارک

    ہو۔​
    محترم شیر افضل خان مبارک وصول کرنے کے ساتھ یہ بھی سوچیں کہ آپ پر ایک نئی ذمہ درای بھی عائد ہو رہی ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اس میں کامیابی و کامرانی عطا فرمائے۔
     
  5. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    لاحاصل جی اور پیا جی آپ دونوں کا بہت بہت شکریہ ۔ یہ ہماری اردو اور آپ دوستوں کا پیار ہے جو دیارغیر میں رہتے ہوئے بھی وطن اور ہموطنوں سے قربت کا احساس دلاتا ہے ۔
     
  6. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    شیر افضل صاحب

    بہت بہت مبارک ہو
     
  7. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    بہت بہت شکریہ ، زہے نصیب بہت دنوں بعد آپ کا کوئی پیغام دکھائی دیا اور وہ بھی میرے لئے مبارک باد کے ساتھ ۔ :lol:
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شیر افضل بھائی دیر کی وجہ سے معذرت
    آپ ک ترقی پر ہمیں دلی مسرت ہوئی آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔
     
  9. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ


    میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو
     
  10. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    بہت شکریہ اور ہارون صاحب مجھے بہت خوشی ہوئی کہ آپ لمبی چھٹی کے بعد واپس تشریف لا چکے ہیں ۔ ہم سب آپ کو بہت MISS کر رہے تھے ۔

    نوید صاحب آپ کا بھی شکریہ ۔
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شیر افضل صاحب ہارون بھائی کے بارے میں فرماتے ہیں

    جی ہارون بھائی ! انکے Miss کرنے کا ثبوت یہ ہے کہ شیر افضل صاحب آپ کی غیر موجودگی میں فورم کی ہر Miss سے گپیں لگاتے رہے ہیں۔ :mashallah:
     
  12. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    میرا اصول ہے کی ہر Miss کو بھرپور پرٹوکول دیا جائے ۔
     
  13. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    شیر افضل صاحب آپکو بہت بہت مبارک ہو، یہ ھارون اور Miss کا کیا چکر ہے ۔
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں کیا اور کوئی شکایت لگانی ہے ؟
     
  15. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    سعدیہ جی مبارکباد کا شکریہ۔ باقی ہارون صاحب اور مس کا کیا چکر ہے یہ تو آپ اور ہارون صاحب دونوں اچھی طرح جانتے ہیں۔ دونوں ساتھ ساتھ آتے اور جاتے ہیں ۔اس ہے زیادہ آپ ہارون صاحب سے ہی دریافت کریں کہ انہوں نے گھر کی بات لیک کیوں کی ۔
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے۔

    بے چارے ہارون بھائی کی سختی آ گئی ہے۔ اسی لیے ہماری اردو میں اب وہ چپ چپ رہتے ہیں

    بھائی آفرین ہے ہماری بھابھی جی کو !! کیسی سی آئی اے پیچھے لگائی ہے
     
  17. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    یہ سی آئی اے سے کہیں مراد

    سعدیہ آئی اے تو نہیں لے رہے آپ لوگ ؟؟؟
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واہ عقرب بھائی ! بہت اچھا معنی و مفہوم بیان کیا سی آئی اے کا

    اب ہارون بھائی ہی ٹھیک ٹھیک بتائیں گے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں