1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شیراز زندیہ دور میں

'تاریخِ اسلام : ماضی ، حال اور مستقبل' میں موضوعات آغاز کردہ از عارف عارف, ‏20 مارچ 2010۔

  1. عارف عارف
    آف لائن

    عارف عارف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2010
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    صفویہ افغانوں اورنادر شاہ فشار کے بعد ایران میں
    کریم خان زندنے 1167ہجری قمری میں اپنے حریفوں پر کامیابی کے بعد شیراز کو دارالحکومت کے طور پر منتخب کرلیااور کچھ عرصے کے بعد دربار اور اپنی زندگی بسر کرنے کے لئے کچھ عمارتیں تعمیر کیں جن کا بڑا حصہ ختم ہوچکا ہے
    [​IMG]

    [​IMG]


    زندیہ کے عمارتی مجموعہ میں مسجدوکیل ، حمام وکیل ، فارس میوزیم ، بازار وکیل ، دیوان خانہ شامل ہیں ۔ البتہ بعض عمارتیں کریم خان زند کے دور سے موجود ہیں جو اس مجموعہ کا حصہ نہیں ہیں ۔

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: شیراز زندیہ دور میں

    عارف جی بہت شکریہ اس شئیرنگ کے لئے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں