1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شیخ سعدی۔۔۔!!!!!

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از دُعا, ‏13 ستمبر 2015۔

  1. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG] [​IMG] [​IMG]
    [​IMG]

    کسی شخص کو اتنا پیار دو کہ کوئ گنجائش نہ چھوڑو
    _ _ _ ​

    اگر وہ پھر بھی تمہارا نہ بن سکے تو اسے چھوڑ دو
    ...کیونکہ وہ محبت کا طلبگار نہیں
    وہ صرف ضرورت کا پجاری ہے​


    شیخ سعدی
     
    پاکستانی55 اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    شیخ سعدی رحمت اللہ علیہ نے اپنی تصنیفات میں لاکھوں لوگوں کو علم کی روشنی حاصل ہوئی
    اور آج تک ہم جیسے طالب علم فیض یات ہورہے ہیں۔
    میشی صاحبہ شکریہ
     
    پاکستانی55 اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    جی بالکل بھائی۔۔۔
    ایسے لوگوں کی علم کی روشنی سے بھی بہت سے جہالت کے اندھیرے دور ہوئے ہیں۔۔
    آپ کا بھی بہت شکریہ۔۔:)
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اور آپ کی محنت بھی انشاءاللہ کبھی رائیگاں نہیں جائے گی۔
    کیونکہ اللہ تعالی چھوٹے سے چھوٹے نیک عمل کی جزاء دیتے ہیں۔
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کب کہا تھا انہوں نے
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    جب آپ "بچے" تھے۔۔:chp:
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اب کیا میں بابا ہوں
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں جی آپ "بابا" کب ہیں مگر اب "بچے" بھی نہیں ہیں
     
  9. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    سوشل میڈیا پر آج کل یہ رجحان بہت تیزی سے پروان چڑھ رہا ہے کہ ہر اچھی معاشرتی بات بغیر تحقیق کے یا تو حضرت علی سے منسوب کردی جاتی ہے یا پھر شیخ سعدی سے۔
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سسٹر کہنے کا یہ مقصد ہے کہ یہ قول چند دن پہلے فیس بک پر حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے نام سے دیکھا تھا اس بارے میں کوئی صاحب علم وضاحت کردے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں