1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شہزادے عاطف کیلئے دعائے صحت

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏16 اگست 2014۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    پھر وہی مسئلہ ہے " یورین انفکشن " ۔ ۔ ۔
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ پاک کرم فرمائیں آمین
     
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,414
    موصول پسندیدگیاں:
    11,582
    ملک کا جھنڈا:
    آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ مزید دن دگنی رات چگنی صحت عطا فرمائے۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,106
    موصول پسندیدگیاں:
    11,152
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کریم ننھے شہزادے کو کامل صحت و شفا عطا فرمائے۔ آمین
    آصف بھائی ۔ اب کیسی طبیعت ہے عاطف بیٹے کی ؟
     
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    آپ دوستوں اور بھائیوں کی محبتوں ، چاہتوں اور دُعاؤں کا بہت بہت شکریہ
    میں پچھلے دو ڈھائی ماہ سے اپنے پیارے فورم سے مسلسل غیر حاضر ہوں ، کبھی گھری دو گھڑی کے لیے آ بھی جاؤں زیادہ دیر رک نہیں پاتا اس کی وجہ ، میرے چھوتے بیتے کی طبیعت ہے ، عاطف احمد پیدائش سے لیکر اب تک مسلسل کچھ بیمار سا ہے ، ابتداء میں اُس کے پیشاب میں کچھ انفیکشن تھا جس کے سبب وہ دو بار دس دس دن کے لیے ہسپتال میں ایڈمیٹ بھی رہا ہے ، پیشاب میں انفیکشن اب بھی ہے اور اب ڈاکٹرز نے اُس کے گردے مین بھی انفیکشن کا بتایا ہے ، 12 اکتوبر کو اُس کے ختنے ہیں اور 13 اکتوبر کو اُس کے گردوں کے کچھ ٹیسٹ ہیں ، آپ سب دوستوں سے گزارش ہے کہ عاطف احمد کی صحت کے لیے خصوصی دُعائیں کیجئے ۔ شکریہ
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. سمیع خان
    آف لائن

    سمیع خان ممبر

    شمولیت:
    ‏24 ستمبر 2014
    پیغامات:
    62
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ اپنا فصل شامل حال کرے اور صحت عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,414
    موصول پسندیدگیاں:
    11,582
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی عاطف کو جلد صحت یابی عطا فرمائیں۔
    اور اگر ممکن ہوتو ڈاکٹر و اسپتال بدل کردیکھیں۔۔
     
    آصف احمد بھٹی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی عاطف کو جلد صحت یابی عطا فرمائیں آمین
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,106
    موصول پسندیدگیاں:
    11,152
    ملک کا جھنڈا:
    عاطف بیٹا ہمیشہ ہماری دعاؤں میں رہا ہے۔ انشاءاللہ بفضلہ تعالی بہت جلد صحت یاب ہوجائے گا۔
     
    آصف احمد بھٹی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    انشاء اللہ
    آپ سب بھائیوں کی دُعاؤں کا شکریہ
     
    پاکستانی55 اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,416
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    آصف بھائی عاطف بیٹے کی صحت کے متعلق کیا اپڈیٹس ہیں؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ پاک بچے کو شفائے کاملہ سے نوازے، آمین
    بچے کی میڈیکل رپورٹس کسی اچھے نفرالوجسٹ (Nephrologist) کڈنی سپیشلسٹ کو دکھائیں۔
     
    پاکستانی55 اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,683
    موصول پسندیدگیاں:
    16,916
    ملک کا جھنڈا:
    :03:

    [​IMG]
    :maa:
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
  17. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    آپ سب دوستوں کی محبتوں اور دُعاؤں کے طفیل عاطف احمد اب کافی بہتر ہے ، مگر ابھی تک ڈاکٹرز اُس کی بیماری کی تشخیص نہیں کر پائے ، دسیوں ٹیسٹ ہو چکے ہیں اور مزید ہو رہے ہیں ، اب تو مین بھی کچھ فکر مند ہو گیا ہوں ، جب سے عاطف پیدا ہوا ہے ، بس ہسپتالون کے چکر ہی لگ رہے ہیں ۔ ۔ ۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ پاک اسے مکمل شفا و صحت کاملہ عطا فرمائے آمین
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کریم ہمارے شہزادے پہ اپنا خاص کرم فرمائے
    آصف جی کچھ بچے نظر نہ لگی ہو ۔ اس پہ بھی غور کریں
     
  20. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,416
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کریم ہمارے پیارے شہزادے کو نظر بد سے بچائے اور صحت کاملہ عطا فرمائے۔
    آمین
    یا رب العالمین
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    چاچا جی ! یقینا آپ کی بات درست ہے ، ساتھ ساتھ عاطف احمد کا روحانی علاج بھی جاری ہے ۔
     
    ھارون رشید، الکرم اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں