1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شہر سر سبز پہ یہ آنکھ لگی رہتی ہے ۔زاہد شمسی

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏9 فروری 2020۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    9,980
    موصول پسندیدگیاں:
    20,070
    ملک کا جھنڈا:
    شہر ِ سر سبز پہ یہ آنکھ لگی رہتی ہے
    ہر نظر نُور کی چادر سی تنی رہتی ہے

    آپﷺ کے فیض کی ٹھنڈک ہے مقدر میرا
    دُھوپ کتنی بھی ہو ساون کی گھڑی رہتی ہے

    میری دھڑکن میں ہے بس نام ِ خدا کی آواز
    میرے سینے میں فقط یاد ِنبیﷺ رہتی ہے

    ایسی معراج پہ فائز ہیں کفِ پائے رسول ﷺ
    اوج ِ افلاک بھی قدموں میں پڑی رہتی ہے

    حاضری کا مجھے اک بار شرف مل جائے
    بس یہی ایک مقدر میں کمی رہتی ہے

    بس وہی کُوچہ و بازار مری آنکھ میں ہیں
    بس تصور میں وہی ایک گلی رہتی ہے

    میرے دل اور مری آنکھوں کے ہمراہ زاہد!
    یہ جبیں بھی اُسی چوکھٹ پہ جُھکی رہتی ہے
    -----
    زاہد شمسی

     
    Last edited: ‏9 فروری 2020
    وقار احمد بھٹی، زنیرہ عقیل، intelligent086 اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    9,980
    موصول پسندیدگیاں:
    20,070
    ملک کا جھنڈا:
    شہر سر سبز پہ یہ آنکھ لگی رہتی ہے
    ہر نظر نُور کی چادر سی تنی رہتی ہے
     
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    9,980
    موصول پسندیدگیاں:
    20,070
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے فیض کی ٹھنڈک ہے مقدر میرا
    دُھوپ کتنی بھی ہو ساون کی گھڑی رہتی ہے
     
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    9,980
    موصول پسندیدگیاں:
    20,070
    ملک کا جھنڈا:
    میری دھڑکن میں ہے بس نام _ خدا کی آواز
    میرے سینے میں فقط یاد _ نبی ﷺ رہتی ہے
     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    9,980
    موصول پسندیدگیاں:
    20,070
    ملک کا جھنڈا:
    ایسی معراج پہ فائز ہیں کف_ پائے رسول ﷺ
    اوج _ افلاک بھی قدموں میں پڑی رہتی ہے
     
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    9,980
    موصول پسندیدگیاں:
    20,070
    ملک کا جھنڈا:
    حاضری کا مجھے اک بار شرف مل جائے
    بس یہی ایک مقدر میں کمی رہتی ہے
     
  7. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    9,980
    موصول پسندیدگیاں:
    20,070
    ملک کا جھنڈا:
    بس وہی کُوچہ و بازار مری آنکھ میں ہیں
    بس تصور میں وہی ایک گلی رہتی ہے

     
  8. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    9,980
    موصول پسندیدگیاں:
    20,070
    ملک کا جھنڈا:
    میرے دل اور مری آنکھوں کے ہمراہ زاہد!
    یہ جبیں بھی اُسی چوکھٹ پہ جُھکی رہتی ہے
     
  9. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,689
    موصول پسندیدگیاں:
    3,124
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ - جزاک اللہ
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد رضوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    3,904
    موصول پسندیدگیاں:
    569
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    9,980
    موصول پسندیدگیاں:
    20,070
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    9,980
    موصول پسندیدگیاں:
    20,070
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں