1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شہروں کے نام

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از روشنی 6655, ‏18 مئی 2012۔

  1. روشنی 6655
    آف لائن

    روشنی 6655 ممبر

    شمولیت:
    ‏27 جنوری 2012
    پیغامات:
    658
    موصول پسندیدگیاں:
    13
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے اس لڑی میں ان شہروں کے نام لکھنے ھیں جن کے شروع میں یااینڈ میں منڈی آتاھو مریدکے منڈی
    منڈی بہاؤ دین‎ ‎
     
  2. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شہروں کے نام

    نارنگ منڈی ۔
     
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شہروں کے نام

    گکھڑ منڈی
    ----------------
     
  4. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شہروں کے نام

    منڈی یزمان
    ------
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شہروں کے نام

    منڈی احمد آبا د


    اسکا پرانا نام منڈی ہیرا سنگھ ہے
     
  6. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شہروں کے نام

    گھگو منڈی ۔۔۔ یا گگومنڈی پنجاب میں ہے ۔ یہاں کا ایک فاسٹ بالر تھا محمد زاہد ، بہت نام پیدا کرتا لیکن بے چارے کو انجریوں نے ہی ساہ نہیں لینے دیا۔ آٹھ دس انٹرنیشنل میچ ہی کھیل سکا۔جس زمانے میں برائن لارا کا طوطی بولتا تھا اور اس کے نقارے بجا کرتے تھے اس زمانے میں محمد زاہد نے ایک ٹورنامنٹ میں اس کو تین بار آؤٹ کیا تھا، اور تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا تھا جب آسٹریلیا جیسی ٹیم اپنی ہی سرزمین میں ہونے والے سہ فریقی ٹورنامنٹ کے فائنل میں نہ پہنچ سکی تھی ۔
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شہروں کے نام

    مویاں دی منڈی
     
  8. روشنی 6655
    آف لائن

    روشنی 6655 ممبر

    شمولیت:
    ‏27 جنوری 2012
    پیغامات:
    658
    موصول پسندیدگیاں:
    13
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شہروں کے نام

    جہانیاں منڈی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں