1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شہتوت کے فوائد

'میڈیکل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از احتشام محمود صدیقی, ‏1 اگست 2013۔

  1. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    شہتوت کے فوائد۔
    [​IMG]
    شہتوت لال، ہرے ، سفید اور کالے رنگ میں پائے جاتے ہیں۔ سیاہ رنگ کے شہتوت کی بے دانہ قسم اعلی تصور کی جاتی ہے،
    یہ رس سے لبریز اور شیریں ہوتا ہے۔ عموما میٹھے شہتوت کھانے سے طبیعت پر سکون ہوتی ہے۔ یہ پھل بے چینی، گھبراہٹ، چڑچڑاپن اور غصہ دور کرکے شفاف خون، جگر ، تلی کو تقویت پہنچاتا ہے۔ اس میں مصفا پانی، گوشت بنانے والے اجزا ، نشاستے دار شکر ہوتی ہے۔ اس کے کیمیائی اجزا میں تانبا، آئیڈین، پوٹاشیم، کیلشیم، فولاد، فاسفورس اور روغنیات شامل ہیں۔ شہتوت میں وٹامن اے، بی اور ڈی کی وافر مقدار پائی جاتی ہیں۔ یہ قبض کشا کے ساتھ بلغمی مادہ خارج کرنے، شدید کھانسی، گلے کے درد میں بھی اکسیر ہوتا ہے۔
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مفت معلومات کا شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں