1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شکوہ جواب شکوہ کی طرز پر کلام یہاں اپ لوڈ کریں

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از ایم اے رضا, ‏14 جولائی 2010۔

  1. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    شکوہ جواب شکوہ کی طرز پر کلام یہاں اپ لوڈ کریں



    --------------------------ایم اے رضآ------------------------------
     
  2. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    جواب: شکوہ جواب شکوہ کی طرز پر کلام یہاں اپ لوڈ کریں

    کوئی اور کلام نہیں ملا دوستو اس نہج پہ؟؟؟
     
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شکوہ جواب شکوہ کی طرز پر کلام یہاں اپ لوڈ کریں

    کلام تو مل جاتے ہیں لیکن پہلے آپ تو کچھ شئیر کریں۔ تو ہم لوگ بھی کوشش کریں گے۔
     
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شکوہ جواب شکوہ کی طرز پر کلام یہاں اپ لوڈ کریں

    آپ ہی بسم اللہ کر دیں :car:
     
  5. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    جواب: شکوہ جواب شکوہ کی طرز پر کلام یہاں اپ لوڈ کریں

    جی جی سہی کہ رہے ہین اپ
     
  6. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شکوہ جواب شکوہ کی طرز پر کلام یہاں اپ لوڈ کریں

    ہم تو انتظار ہی کررہے ہیں،!!!!
     
  7. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شکوہ جواب شکوہ کی طرز پر کلام یہاں اپ لوڈ کریں

    لیں جناب ہم اپنا ہی کلام پیش کر دیتے ہیں ------------



    کائنات میں جھرمٹِ آسمان چمکایا کس لئے
    زمین پہ خلقتِ جہان بسایا کس لئے

    نور و نار کو سجدہ انسان پہ جھکایا کس لئے
    علم و عرفان میں یکتا آدم بنایا کس لئے

    کلمہ توحید سے قلبِ ایمان گرمایا کس لئے
    ہوا آگ پانی سے بنی آدم بہلایا کس لئے

    خواص آدمیت سے پیغامِ حق پہنچایا کس لئے
    قوتِ ابلیس سے ترغیبِ نفس بہکایا کس لئے

    موت کے پردہ میں زندگی کو سلایا کس لئے
    لسانِ محبوب سے اپنا کلام سنایا کس لئے


    ہر روپ و رنگ میں خود کو چھپایا کس لئے
    پیاروں کو آزمائشِ صبر سے آزمایا کس لئے

    دکھ کی ساعتوں میں تمہیں ہم نے بھلایا کس لئے
    تیرے حکم پہ نہ سر کو اپنے جھکایا کس لئے

    اپنی فنا سے تیرے رازِ بقاء کو نہ پایا کس لئے
    جوانی کو بڑھاپا سے نہ ہم نے بچایا کس لئے

    بیج رحم میں جمایا مٹی میں دبایا کس لئے
    آنکھوں میں خوف پلکوں پہ سجایا کس لئے

    دو ہاتھوں سے ایمانِ سر سے آنچل گرایا کس لئے
    مکانِ محبت میں درِ نفرت کو بنوایا کس لئے

    نعمتوں رحمتوں کو نفسِ آگ میں جلایا کس لئے
    آبِ قرار کو آتشِ زنار میں جلایا کس لئے

    خوشی کے ہر پل میں دکھ کا ٹانکا لگایا کس لئے
    زمین پر ہی انگارِ جہنم کو دھکایا کس لئے

    مسلمان نے ہی بدعت و کفر کا تالا لگایا کس لئے
    قرآن ایک تفسیر سے گھر جدا جدا بنایا کس لئے


    دردستک/ محمودالحق
     
  8. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شکوہ جواب شکوہ کی طرز پر کلام یہاں اپ لوڈ کریں

    محمود بھائی بہت ہی عمدہ کلام ہے آپ کا۔ شکریہ ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا۔
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,154
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شکوہ جواب شکوہ کی طرز پر کلام یہاں اپ لوڈ کریں

    بزم خیال بھائی ۔بہت عمدہ کلام ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت سی داد حاضر ہے۔
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,154
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شکوہ جواب شکوہ کی طرز پر کلام یہاں اپ لوڈ کریں

    اگر آپ والا لفظ‌" سہی " ہے تو پھر اردو میں لفظ "‌ صحیح " کے کیا معنی ہوتے ہیں ؟؟؟
     
  11. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    جواب: شکوہ جواب شکوہ کی طرز پر کلام یہاں اپ لوڈ کریں

    نعیم صاحب کی بات میں وزن ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں