1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شکر صد شُکر سائبان ملا

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏7 نومبر 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    شکر صد شُکر سائبان ملا
    سر چھپانے کو آسمان ملا
    انتہا ہے یہ خوش گمانی کی
    شہر کا شہر بدگمان ملا
    اس جہاں سے نکالنے کے لیے
    یہ مجھے دوسرا جہاں ملا
    میں نہیں ہوں تو میرے ہونے کا
    مُشت بھر خاک سے نشان ملا
    یہ بڑھاپا بہت غنیمت ہے
    حوصلہ تو ہمیں جوان ملا
    جو دیا تھا کبھی صفائی میں
    میرے حق میں وہی بیان ملا
    مسعود احمد​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں