1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شوگر کا علاج

'میڈیکل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از کاکا سپاہی, ‏22 مئی 2010۔

  1. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    پچھلے دنوں ایک بہت پیارے دوست مجھے شوگر اور کینسر کا علاج میل کیا ہے
    جو آپ لوگوں کی خدمت میں حاضر ہے
    [​IMG]


    کینسر کا یہ تھا

    [​IMG]
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: شوگر کا علاج

    بہت شکریہ چشتی جی ا س شئیرنگ ، یہ شوگر کے علاج میں جو آپ نے گوند لکھا ھے اس کی مجھے سمجھ نہیں‌آئی مجھے دیکھتے ہی کسی کو بتانے والی تھی مگر گوند پہ‌‌آکے اٹک گئی پلیز آپ مجھے بتائیں گے کہ گوند سے مراد کیا ھے
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شوگر کا علاج

    کیکر کے درخت سے ایک مادہ سا نکلتا ہے گولڈن کلر میں بہترین ہوتا ہے اسے گوند کیکر یا عرف عام میں صرف گوند کہتے ہیں جب وہ پرانا ہوجائے تو اسکا رنگ سیاہی مائل ہوجاتا ہے
     
  4. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شوگر کا علاج

    اب تو آپ کو پتا چل گیا ہو خوشی جی
    دعا ہے آپ جس کو بتا ئیں اللہ پاک اسے شفا عطا فرمائیں
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: شوگر کا علاج

    آپ دونوں کا بےحد شکریہ، مجھے واقعی نہیں علم تھا اس بات کا، میں نے گوند کتیرا سن رکھا ھے کیا وہ یہی ھے یا الگ ھے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں