1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شوگر ختم کرنے کاقرآنی علاج

'علوم مخفی و عملیات وظائف' میں موضوعات آغاز کردہ از محمدداؤدالرحمن علی, ‏4 اپریل 2012۔

  1. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    آج کل ھم میں سے اکثر لوگ شوگر کی شیکایت کرتے ھیں
    آپ گھبرائیں نہیں میں آپ کےلیے قرآن کا نسخہ لے کر آیا ھوں ملائظہ فرمائیں
    پارہ نمر 15 سورہ بنی اسرائیل آیت نمبر 80
    (آیت) رب ادخلنی مدخل صدق واخرجنی مخرج صدق وجعل لی ملدنک سلطنا نصیرا(بنی اسرائیل:80)
    شوگر کامریض اگر روزانہ اس آیت کو 41مرتبہ پڑھے گا انشاءاللہ ضرورفائدہ پھنچے گا
     
  2. سیفی خان
    آف لائن

    سیفی خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 اپریل 2011
    پیغامات:
    200
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شوگر ختم کرنے کاقرآنی علاج

    جزاک اللہ خیرا
     
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شوگر ختم کرنے کاقرآنی علاج

    بھائی جان
    اسلام علیکم
    ہمیں دین سے متعلق بات اس طرح نہیں کرنا چاہیے۔۔۔
    بیماری کا علاج دوا سے ہوتا ہے
    دعائیں تمام مزاہب کے لوگ کرتے ہیں۔
    میری بات پہ غور کریں۔۔ اسلام مزہب نہیں بلکہ اسے دین کہا جاتا ہے۔۔۔۔
    ویسے ہی پیر فقیروں کے کارناموں سے انٹرنیٹ بھرا پڑا ہے۔۔۔۔ استغفر اللہ۔۔۔۔
     
  4. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شوگر ختم کرنے کاقرآنی علاج

    وعلیکم اسلام بھائ جان

    میں مانتا ہوں کہ علاج دوائ سے ہو تا ھے
    لیکن قرآن پاک میں اللہ نے شفاء رکھی ھے
    میں نے کسی پیر کا قول نکل نہیں کیا
    بلکہ قرآن میں ہر بیماری کا علاج ھے

    آپ:saw:بھی پھلے قرآن پاک کا دم کیا کرتے تھے
    اور اکثرشفاء یاب ہو جاتے تھے
    اور میں نے کسی پیر یا فقیر کا قول نقل نہیں کیا
    صرف قرآن کی آیات کو نقل کیا اور درود شریف
    اور میں بتاتا چلوں اس نسخہ سے
    کئ لوگ شفایاب ہو چکے ہیں
    قرآن ہے ہی شفاء
    نراض نہ ہو نا غوری بھائ
     
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شوگر ختم کرنے کاقرآنی علاج


    قابل احترام داود بھائی
    اسلام علیکم
    میں نے جو کہا آپ کی بہتری کیلئے کہا۔
    کیونکہ اب انبیاء کا سلسلہ بند ہوگیا ہے
    دعوت کا کام ہر مسلمان کو کرنا ہے۔
    ہم پہ بہت گراں بار ذمہ داری ہے۔
    اس لئے ایسی باتوں سے دور ہی رہیں تو بہتر ہے۔
    بیماری کے لئے اسپتال ہیں۔ ڈاکٹروں کے کام میں در اندازی نہ کریں۔
    اسلام کی خدمت اسی میں ہے کہ ہم اللہ کی مخلوق کی خدمت کریں۔
    اور خدمت بھی منت سماجت کے ساتھ کہ سامنے والا احسان کے بوجھ تلے دبا ہوا نہ محسوس کرنے لگے۔۔۔۔۔۔

    کسی نے ایک ای میل میں کہا تھا یہ آیت پڑھیں مالا مال ہوجائیں گے؟؟؟؟ کیا یہ حضرت محمد :drood: کی تعلیمات ہیں؟؟؟

    میری پھر درخواست ہے کہ ایسی پیغامات سے بچ کر رہیں۔۔
     
  6. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شوگر ختم کرنے کاقرآنی علاج

    غوری بھائ
    میں نے ایسی کوئ بات نہیں کی جس سے
    اسلام کو کچھ کو
    میں یہاں وہ ہی نقل کیا جو قرآن اور
    حدیث سے ثابت ھے
    رہی بات انبیا:as:کی
    تو وہ آپ:drood:کا حکم ھے جو کوئ بیمار ہو
    اس پر قرآن پڑھ کے دم کیا کرو
    اس کا مطلب آپ ڈاکٹر اور ہسپتالوں پر
    یقین کر تے ہیں
    اور قر آن پراور اللہ پر آپ کا یقین نہیں
    اللہ نے خود قر آن میں ارشاد فرمایا ھے
    کہ قرآن شفاء ھے
    کیا اس بات کو نہ مانیں
    میں نے کوئ بھی بات قرآن سے باہر نہیں کی
    اس وظیفہ میں
    صرف میں نے
    قرآن لکہا
     
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شوگر ختم کرنے کاقرآنی علاج


    اگر آپ اسپتال اور ڈاکٹروں پر یقین نہیں رکھتے تو آئندہ وہاں کا رخ نہ کیجئے گا۔۔۔۔۔
     
  8. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شوگر ختم کرنے کاقرآنی علاج

    غوری بھائ
    میں ڈاکٹروں کا انکار نہیں کر رھا

    آپ جائیں دوائ بھی ضروری ھے
    میں خود چار سال سے
    ڈاکٹروں کے پاس جارہاھوں
    لیکن اب تک میں ٹھیک نہیں ہوا ہوں
    بقاعدہ ڈاکٹروں نے مجھے ایک مرتبہ نہیں
    دومرتبہ لاعلاج قرار دے دیا
    میں اب صرف قرآن کی آیات اپنے اوپر دم کرکے
    جی رہاھوں
    اور نہ میں دوائ کھاسکتا ہوں
    اب بتائیں ڈاکٹر اچھا یا قرآن
     
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شوگر ختم کرنے کاقرآنی علاج

    آپ کو صحت کے بارے میں کیا شکایت ہے؟
     
  10. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شوگر ختم کرنے کاقرآنی علاج

    بھائ جان
    ایک تکلیف ہوتو بتاؤں
    کیا آپ ڈاکٹر ہیں
     
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شوگر ختم کرنے کاقرآنی علاج

    میں نے بہت سے ڈاکٹروں کی مدد کی ہے۔
     
  12. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شوگر ختم کرنے کاقرآنی علاج

    چلو آپ کو بھی بتا دے تا ہوں

    1)معدہ میں زخم
    2)ٹانگوں کی تکلیف
    3)کمر میں درد
    4)ریڑھ کی ہڈی کی تکلیف
    5)بایا پاؤں بالکل کام نہیں کرتا
    اور بھی کئ تکلیفیں ہیں
    بس آپ کو یہ بتا رہا ھوں

    رہی بات دوائ کی
    تو میں کوئ بھی دوائ نہیں کھاسکتا
    چاھے انگریزی ہو یا دیسی
    البتہ ہومیوپیتھک دوائ بالکل نارمل ہو تو
    کبھی کبھی برداشت کر لیتا ہوں
     
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شوگر ختم کرنے کاقرآنی علاج

    آپ کی مالی حالت کیسی ہے؟
     
  14. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شوگر ختم کرنے کاقرآنی علاج

    الحمداللہ ٹھیک ھے
    جتنا اس نے دیا ھے اس پر شکر ادا کر تے ہیں
     
  15. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شوگر ختم کرنے کاقرآنی علاج


    اسلام علیکم

    بھائی میں نے اس لئے پوچھا ہے کہ علاج پہ اخراجات آتے ہیں، آپ کس حد تک برداشت کرسکتے ہیں؟
     
  16. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    1,811
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شوگر ختم کرنے کاقرآنی علاج

    محمد داؤد الرحمنٰ علی صاحب اللہ آپ کو شفا کاملہ عطا کرے
    بے شک ہر مرض کا علاج اللہ کے ہی حکم سے ہو تا ہے۔
    ہم اللہ سے آپ کی صحت یابی کیلئے دعا کرتے ہیں۔۔۔:dilphool:
     
  17. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شوگر ختم کرنے کاقرآنی علاج


    بھت بھت شکریہ فیصل بھائ
    کہ آپ نے مجھ جیسے گناہ گار آدمی کو
    اپنی دعاؤں سے نوازا
    اللہ آپ کو بھی ہر بیماری سے دور رکھے
    اور آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
     
  18. شاھدفاروق
    آف لائن

    شاھدفاروق ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2012
    پیغامات:
    27
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شوگر ختم کرنے کاقرآنی علاج

    قرآن کی آیات پر بطور شفا ء کسی بھی مسلمان کا اعتراض خواہ وہ کسی بھی مسلک سے ھو ۔ مناسب نھیں۔ بےشک اس میں شفاء ھدائت اورنورھے۔ شکریہ
     
  19. گل
    آف لائن

    گل ممبر

    شمولیت:
    ‏9 دسمبر 2006
    پیغامات:
    74
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    جواب: شوگر ختم کرنے کاقرآنی علاج

    محترم غوری بھائی صاحب۔۔
    :salam:
    اسلام علیکم۔۔۔۔درست نہیں لکھا
    السلام علیکم۔۔۔۔ درست ہے
     

    منسلک کردہ فائلیں:

    • salam.JPG
      salam.JPG
      فائل سائز:
      19.6 KB
      مناظر:
      1
  20. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شوگر ختم کرنے کاقرآنی علاج

    ماشاءاللہ....
     
  21. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شوگر ختم کرنے کاقرآنی علاج

    گل جی نشاندہی فرمائے کا شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں