1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شنگھائی چکن

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏24 مئی 2021۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    شنگھائی چکن
    اجزاء:۔مرغی کا گوشت آدھا کلو (بغیر ہڈی کا چوکور ٹکڑوں میں کٹا ہوا)،گاجردو عدد (درمیانہ سائز چکور کاٹ لیں،بند گوبھی ایک کپ چوکور کٹی ہوئی،مٹرآدھا کپ(اُبلے ہوئے)،سویا ساس4کھانے کے چمچ،سرکہ4کھانے کے چمچ،مرغ یخنی2کھانے کے چمچ،کارن فلور2کھانے کے چمچ (چوتھائی کپ پانی میں گھول لیں)،نمک حسب ذائقہ،آئل آدھا کپ
    ترکیب: آئل گرم کریں چکن ڈال کے فرائی کریں۔ اسے آئل سے نکال لیں اب سبزیاں ڈال کر فرائی کریں پھر یخنی اور باقی اشیاء ملا دیں کارن فلور بچالیں۔ایک منٹ بعد مرغی کا گوشت بھی شامل کر دیں اور پکنے دیں جب ابال آجائے تو کارن فلور تھوڑا تھوڑا کر کے چمچ چلاتے ہوئے شامل کریں دیر تک پکنے دیں جب ساس حسب منشاء گاڑھی ہو جائے تو اتار کر لیں اور فرائیڈ رائس کے ساتھ پیش کریں۔تو لیجئے مزے دار شنگھائی چکن تیار ہے۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں