1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شمع طارق

'مہمان خانہ' میں موضوعات آغاز کردہ از غیر مندرج, ‏27 جولائی 2010۔

  1. غیر مندرج
    آف لائن

    غیر مندرج مہمان

    اسلام علیکم

    میں نے غلطی سے اکاؤنٹ بناتے ہوئے ای میل ایڈریس غلط لکھ دیا ہے منتظم اعلیٰ صاحب کو ذاتی پیغام بھی ارسال کیا ہے اب کیا کروں
    پلیز میری مدد کریں
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شمع طارق

    وعلیکم السلام
    شمع طارق صاحبہ فوررم پر آپ کو خوش آمدید
    میں نے بھی محترم منتظم اعلیٰ‌صاحب کو آپ کا مسئلہ ارسال کردیا ہے جلدہی انشا ء اللہ اس کا حل ہوجائیگا
    آپ تب تک لاگ ان ہوئے بغیر فورم کا مطالعہ کریں‌یہاں صارفین کے دلچسپی کیلئے ہر طرح کے مضامین ہیں ۔ اسلامی ، حالات حاضرہ ، حمدونعت ، اردو شاعری ، اردو ادب ، معلومات عامہ ، میڈیکل سائنس ،بہنوں‌کیلئے گوشہء خواتین ۔ گپ شپ ، طنز و مزاح اور دیگر کافی کچھ

    ایسا کرنے سے آپ خود کو اجنبی محسوس نہیں کریں‌گے اور ہماری اس پیاری فیملی ہماری اردو پیاری اردو کا حصہ محسوس کریں گی۔
    یہاں آپ کو خوش آمدید کہا جارہا ہے اسے بھی ملاحظہ فرمالیں
     
  3. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شمع طارق

    اللہ کرے شمع جی آپکا مسلئہ جلد حل ہو جائے ، آپکی آمد کے منتظر رہے گے ہم سب
     
  4. شمع طارق
    آف لائن

    شمع طارق ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2010
    پیغامات:
    241
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شمع طارق

    اسلام علیکم

    ہارون صاحب اور جمیل صاحب اآپ کا بہت بہت شکریہ
     
  5. محمد راشد علی
    آف لائن

    محمد راشد علی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 فروری 2011
    پیغامات:
    1
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شمع طارق

    :salam: کیسے ھیں آپ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں