1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شعر ۔۔ زنیرہ گل

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏23 جولائی 2020۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    دعا کرو کہ اسے بھول جاؤ تم بھی گلؔ
    وہ ایک شخص جو منزل سے پہلے چھوڑ گیا
    زنیرہ گلؔ

    FotoJet.jpg
     
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    رہنے آئے ہیں ترے شہر میں مجبوری سے
    وقت کی ٹڈیوں نے حملہ جو کیا گاؤں پر
    زنیرہ گلؔ
     
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یہ وقت ہے کہ گزرتا نہیں ہے اب لیکن
    نہیں ہے خوف کہ کھونے کو کچھ رہا ہی نہیں
    زنیرہ گل
     
  4. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب !
    گویا کہ:
    قسمت پہ اپنی مجھ کو گر اختیار ہوتا ،
    یا رب فلک کے تارے سے کیوں مجھ کو پیار ہوتا۔
    فیصل
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں