1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شرط، الفت ہے ، عدیمؔ ! آقاﷺ کی پائے خوشبو۔۔ عباس عدیمؔ قریشی

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏26 اپریل 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
    شرط، الفت ہے ، عدیمؔ ! آقاﷺ کی پائے خوشبو
    ان کا ہو، دیکھ ! تری سانسوں سے آئے خوشبو

    مخزنِ خوشبو، مرے شاہ کا روضہ ہے فقط
    طشت بھر بھر کے زمانے میں لٹائے خوشبو

    ان کی الفت جسے عطّار بنا دیتی ہے
    کیا ضرورت ہے اسے پھر کیوں؟ لگائے خوشبو

    کیوں نہ میں نقشِ کفِ پائے محمدﷺ چوموں؟
    جن کی راہوں کا پتہ آپ بتائے خوشبو

    سارا ماحول تصوّر سے مہک جاتا ہے
    مجھ کو کافی ہے ترا نام برائے خوشبو

    میں یہ سمجھوں گا، مرے آقاﷺ بلاتے ہیں مجھے
    کاش طیبہ سے صبا، دوش پہ لائے خوشبو

    میں چھپاتا ہوں، چھلکتی ہے یہ آنسو بن کر
    عشقِ احمد کی کوئی کیسے ؟ چھپائے خوشبو

    پھر یقیں کرنا، غلاموں میں مجھے رکھا ہے
    دیکھ لینا مری نیّت سے جو آئے خوشبو

    فصلِ گل، بابِ محمدﷺ پہ ہے خیرات طلب
    پھول کشکول، چمن سارا گدائے خوشبو

    اب بھی خوشبو ہے مجاور درِ بوصیری پر
    ناز عشّاقِ نبی کے یوں اٹھائے خوشبو

    روحِ گلشن مرے آقاﷺ کا پسینہ ہے عدیمؔ
    بوئے احمد سے بنے عطر "سرائے خوشبو"
    ------
    عباس عدیمؔ قریشی
    مجموعہ نعتﷺ " اغثنی "​
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جذاک اللہ خیرا کثیرا
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آمین. و ایاکَ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    شرط، الفت ہے ، عدیمؔ ! آقاﷺ کی پائے خوشبو
    ان کا ہو، دیکھ ! تری سانسوں سے آئے خوشبو
     
  8. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    سارا ماحول تصوّر سے مہک جاتا ہے
    مجھ کو کافی ہے ترا نام برائے خوشبو
     
  9. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    روحِ گلشن مرے آقاﷺ کا پسینہ ہے عدیمؔ
    بوئے احمد سے بنے عطر "سرائے خوشبو"
     
  10. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ - جزاک اللہ
     
  11. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرےآمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں