1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شرارتیں‌

'مزاحیہ تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از نوید, ‏26 نومبر 2008۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب نعیم صاحب، یہ نظم تو میں بچپن سے سُنتا آیا ہوں۔ اور اگر میں غلطی پر نہیں تو اسے ایک پرانے پی ٹی وی کے بچوں کے پروگرام جسے موسیقار سُہیل رعنا پیش کرتے تھے، میں نغمہ نگار افشاں نے پیش کیا تھا اور میں آج بھی گنگناتا ہوں اسے[/quote:1yi90ewt]
    زیغم بھائی ۔ممکن ہے آپ بھی ٹھیک ہوں۔
    لیکن میں نے یہ نظم محمد علی شہکی کی آواز میں سن رکھی ہے۔

    آپ جس دور کی بات کررہے ہیں شاید وہ مجھ سے پہلے گذر گیا ہو :baby:
     
  2. زیغم
    آف لائن

    زیغم ممبر

    شمولیت:
    ‏16 ستمبر 2008
    پیغامات:
    81
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بہت خوب نعیم صاحب، یہ نظم تو میں بچپن سے سُنتا آیا ہوں۔ اور اگر میں غلطی پر نہیں تو اسے ایک پرانے پی ٹی وی کے بچوں کے پروگرام جسے موسیقار سُہیل رعنا پیش کرتے تھے، میں نغمہ نگار افشاں نے پیش کیا تھا اور میں آج بھی گنگناتا ہوں اسے[/quote:35qncmk0]
    زیغم بھائی ۔ممکن ہے آپ بھی ٹھیک ہوں۔
    لیکن میں نے یہ نظم محمد علی شہکی کی آواز میں سن رکھی ہے۔

    آپ جس دور کی بات کررہے ہیں شاید وہ مجھ سے پہلے گذر گیا ہو :baby:[/quote:35qncmk0]

    یاد آیا، اس میں شہکی صاحب بھی شامل تھے۔ میں دراصل بہت چھوٹا تھا اسوقت اس لیئے ٹھیک سے یاد نہیں۔ وڈوں کو خوب یاد رہتا ہے
    :hpy:
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپکا شعر بہت اچھا لگا۔ اسی پر کچھ الفاظ آپ کی نذر

    میرے بچپن کے دن
    کتنے اچھے تھے دن
    آج بیٹھے بٹھائے کیوں یاد آگئے
    میرے بچھڑوں کو مجھ سے ملا دے کوئی
    میرا بچپن کسی مول لا دے کوئی
    میرے بچپن کے دن
    کتنے اچھے تھے دن
    [/quote]


    زیغم بھائی ۔ممکن ہے آپ بھی ٹھیک ہوں۔
    لیکن میں نے یہ نظم محمد علی شہکی کی آواز میں سن رکھی ہے۔

    آپ جس دور کی بات کررہے ہیں شاید وہ مجھ سے پہلے گذر گیا ہو :baby:[/quote]

    یاد آیا، اس میں شہکی صاحب بھی شامل تھے۔ میں دراصل بہت چھوٹا تھا اسوقت اس لیئے ٹھیک سے یاد نہیں۔ وڈوں کو خوب یاد رہتا ہے
    :hpy:[/quote]
    :201: :201: بہت خوب زیغم جی خوب ھے لفظوں کا استعمال
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یاد آیا، اس میں شہکی صاحب بھی شامل تھے۔ میں دراصل بہت چھوٹا تھا اسوقت اس لیئے ٹھیک سے یاد نہیں۔ وڈوں کو خوب یاد رہتا ہے :hpy:[/quote:2p6ht4za]
    اچھا زیغم بھائی ۔ ا چونکہ یہ تصویروں یا ویڈیو کلپس کی لڑی ہے۔

    میرے بیٹے فیضان احمد رضا کے کھلکھلا کر ہنسنے کا نظارہ کیجئے۔

    [youtube:2p6ht4za]http://www.youtube.com/watch?v=lBPd4zje130[/youtube:2p6ht4za]​
     
  5. زیغم
    آف لائن

    زیغم ممبر

    شمولیت:
    ‏16 ستمبر 2008
    پیغامات:
    81
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :201: :201: بہت خوب زیغم جی خوب ھے لفظوں کا استعمال[/quote]


    بہت شکریہ
     
  6. زیغم
    آف لائن

    زیغم ممبر

    شمولیت:
    ‏16 ستمبر 2008
    پیغامات:
    81
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    یاد آیا، اس میں شہکی صاحب بھی شامل تھے۔ میں دراصل بہت چھوٹا تھا اسوقت اس لیئے ٹھیک سے یاد نہیں۔ وڈوں کو خوب یاد رہتا ہے :hpy:[/quote:15asookp]
    اچھا زیغم بھائی ۔ ا چونکہ یہ تصویروں یا ویڈیو کلپس کی لڑی ہے۔

    میرے بیٹے فیضان احمد رضا کے کھلکھلا کر ہنسنے کا نظارہ کیجئے۔

    [youtube:15asookp]http://www.youtube.com/watch?v=lBPd4zje130[/youtube:15asookp]​
    [/quote:15asookp]


    ماشاءاللہ العزیز۔
    یہ تو بہت بہت بہت پالا چھا، چھونا مونا، گو گو، اور گٹو مٹو سا مُنا ہے۔۔۔۔

    اللہ تعالی اسے اور آپ کی فیملی کو ہر طرح سے اپنی بہترین رحمتوں میں رکھے۔ آمین، ثم آمین۔۔۔۔۔

    اسے دیکھ کر تو بڑے بڑے اداس دل بھی کھلکھانا شروع کر دیں گے۔
    :flor: :hpy: :hpy: :a180: :86: :84: :159:
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ زیغم بھائی ۔ یہ سال بھر پہلے کا کلپ ہے اس وقت تقریبا 6 ماہ کا تھا۔ :hpy:
     
  8. زیغم
    آف لائن

    زیغم ممبر

    شمولیت:
    ‏16 ستمبر 2008
    پیغامات:
    81
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ماشاءاللہ۔ آپ نے اچھا کیا اسکی وڈیوز بنا لیں۔ بڑے ہو کر آپکا احسان مانے گا :hasna:

    لیجئے، یہ یو ٹیوب پر کسی بھلے مانس نے اپ لوڈ کر دی تھی۔۔

    [youtube:9n6yrgq4]http://www.youtube.com/watch?v=hm6u13I3Rg8[/youtube:9n6yrgq4]
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ ۔ افشاں مجھے اس وقت بہت اچھی لگتی تھی :hpy:
    پھر امی نے سمجھایا کہ بیٹے یہ سب آپ کا " بچپنا " ہے ۔ :hpy: :hpy: :hpy:
     
  10. زیغم
    آف لائن

    زیغم ممبر

    شمولیت:
    ‏16 ستمبر 2008
    پیغامات:
    81
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :hasna: :201:


    گویا آپ بچپن میں ہی بڑے ہو گئے تھے :zuban:
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بچپن کی عادتیں چھوٹتی نہیں ویسے
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    زیغم بھائی ۔ میں آپ کو کہنے ہی والا تھا کہ آہستہ بات کریں۔
    لوگ تو مجھ بھولے بھالے پہ پہلے ہی بہت شک کرتے ہیں۔ :237:
     
  13. زیغم
    آف لائن

    زیغم ممبر

    شمولیت:
    ‏16 ستمبر 2008
    پیغامات:
    81
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اوہو۔۔ بھئی معذرت چاہتا ہوں۔ آئیندہ خیال رکھوں گا۔

    اتنا آہستہ ٹھیک ہے؟ میں‌آہستہ بول رہا ہوں

    ویسے شک بھولے بھالے لوگوں پر ہی کرنا چاہئے، کیونکہ جو بھولا بھالا نہ ہو، اسکا تو سب کو پتا چل جاتا ہے نا، لہٰذا اس پر شک کی نوبت ہی نہیں آتی۔ :a191:
     
  14. زیغم
    آف لائن

    زیغم ممبر

    شمولیت:
    ‏16 ستمبر 2008
    پیغامات:
    81
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    تبھی نا۔۔۔۔ :soch:
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اوہو۔۔ بھئی معذرت چاہتا ہوں۔ آئیندہ خیال رکھوں گا۔

    اتنا آہستہ ٹھیک ہے؟ میں‌آہستہ بول رہا ہوں

    ویسے شک بھولے بھالے لوگوں پر ہی کرنا چاہئے، کیونکہ جو بھولا بھالا نہ ہو، اسکا تو سب کو پتا چل جاتا ہے نا، لہٰذا اس پر شک کی نوبت ہی نہیں آتی۔ :a191:[/quote:18d4prz7]
    حیرت ہے ۔ زیغم بھائی ۔ آپ کی ان سنہری باتوں کی تائید بہ تاکید ابھی تک نہیں آئی :nose: :nose: :nose:
     
  16. زیغم
    آف لائن

    زیغم ممبر

    شمولیت:
    ‏16 ستمبر 2008
    پیغامات:
    81
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اوہو۔۔ بھئی معذرت چاہتا ہوں۔ آئیندہ خیال رکھوں گا۔

    اتنا آہستہ ٹھیک ہے؟ میں‌آہستہ بول رہا ہوں

    ویسے شک بھولے بھالے لوگوں پر ہی کرنا چاہئے، کیونکہ جو بھولا بھالا نہ ہو، اسکا تو سب کو پتا چل جاتا ہے نا، لہٰذا اس پر شک کی نوبت ہی نہیں آتی۔ :a191:[/quote:1nzzy8a7]
    حیرت ہے ۔ زیغم بھائی ۔ آپ کی ان سنہری باتوں کی تائید بہ تاکید ابھی تک نہیں آئی :nose: :nose: :nose:[/quote:1nzzy8a7]

    دراصل کچھ لوگوں کی "خوشی" اتنی زیادہ ہوتی ہے کہ انہیں تائید کرنا یاد ہی نہیں رہتا، تاکید تو پھر بھول جائیں نا۔۔۔۔ :suno:
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    زیغم بھائی ۔ آپ صرف اسی لڑی میں مچان لگا کر کیوں بیٹھے ہیں۔
    باقی چوپالوں پر بھی تشریف لائیے نا۔ پلیز ۔ :dilphool:
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اوہو۔۔ بھئی معذرت چاہتا ہوں۔ آئیندہ خیال رکھوں گا۔

    اتنا آہستہ ٹھیک ہے؟ میں‌آہستہ بول رہا ہوں

    ویسے شک بھولے بھالے لوگوں پر ہی کرنا چاہئے، کیونکہ جو بھولا بھالا نہ ہو، اسکا تو سب کو پتا چل جاتا ہے نا، لہٰذا اس پر شک کی نوبت ہی نہیں آتی۔ :a191:[/quote:1xxzbu7a]


    :mashallah: :mashallah:
    اب خوش
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں۔ میں سچی میں بہت خوش ہوتا ہوں جب میں کسی طور " کسی کی دلی خوشی " کا باعث بنوں ۔ :happy:
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    [youtube:2eytiqo6]http://www.youtube.com/watch?v=aWH0xowa_1E[/youtube:2eytiqo6]
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :hasna: اچھے ہیں۔ کیا واقعی عرب ایسے ہوتے ہیں :nose: :nose: :nose:
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ نے پہل کی تھی آپ کو علم ہو

    [youtube:18fhk62x]http://www.youtube.com/watch?v=o8OcABKNNOQ[/youtube:18fhk62x]
     
  23. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    [youtube:3tl2z4em]http://www.youtube.com/watch?v=_mJOOfstynA[/youtube:3tl2z4em]
     
  24. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    [youtube:1al9jy4b]http://www.youtube.com/watch?v=WRdHNNIdhkU[/youtube:1al9jy4b]
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :hasna: اوئے کوئی کراچی والے بھائی کے تو مسئلہ حل کردو :201:
    :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201:
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جیسی روح‌ویسے فرشتے۔
    پولیس پر تبصرہ کرنے والی صاحب کی اپنی ڈرائیونگ میں قواعدو ضوابط کی پابندی بھی ٹریکس کے بیچوں بیچ چلنے سے واضح ہورہی ہے۔ :201:
     
  27. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    کراچی والے بھائی کی رپورٹ جب تک ٹیلی کاسٹ ہو گی اس وقت تک 4 یا 5 عیدیں گزر چکی ہونگی :hasna:
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا ۔ اسکے جملے قابل غور ہیں ویسے۔
    لوگ " اندرونِ پاکستان" جارہے ہیں۔ Its just shocking :pagal:
     
  29. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    کیوں اس میں اتنا شاک ہونے کی کیا ضرورت ہے؟ :nose:
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    [youtube:2kdv1hf3]http://www.youtube.com/watch?v=p8TjPD6HWOY[/youtube:2kdv1hf3]
     

اس صفحے کو مشتہر کریں