1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شب برات مبارک

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از سمیعہ412, ‏26 جولائی 2010۔

  1. سمیعہ412
    آف لائن

    سمیعہ412 ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جولائی 2009
    پیغامات:
    1,586
    موصول پسندیدگیاں:
    938
  2. مونا
    آف لائن

    مونا ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جولائی 2010
    پیغامات:
    115
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: شب برات مبارک

    جزاک اللہ
    اچھی پوسٹ ھے
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شب برات مبارک

    یااللہ کریم !
    اپنے حبیب صلےٰ اللہ علیہ وسلم کے طفیل ، اس رات میں ہمارے پیارے وطن پاکستان کیلئے امن سلامتی اور ترقی کے اسباب پیدا فرمادے
     
  4. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شب برات مبارک

    سبحان اللہ بڑی پیاری شئیرنگ کی سمیعہ بہنا آپ نے ، جیتی رہیں ۔ اللہ پاک اس افضل رات میں ہم سب مسلمانوں‌ کے صغیرہ و کبیرہ گناہ معاف فرما دیں اور اپنے نیک بندوں میں شامل فرما دیں ۔
     
  5. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    جواب: شب برات مبارک

    تمام کارکنان اور وابستگانِ ہماری اردو سے گزارش ہے کہ شب برات کی پر کیف گھڑیوں میں بوقت دعا تمام انسانیت ،امت مسلمہ، پاکستانیوں اور پاکستان کو بالعموم اور ہماری اردو کے کارکنان وابستگان اور انتظامیہ کو بالخصوص یاد رکھیے گا صحت سلامتی کے حوالے سے و دیگر۔۔
    اے رب کائنات جو لکھا ہے اس پر عمل کرنے کی توفیق عطافرما امین ثم امین
     
  6. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    جواب: شب برات مبارک

    اللہ تعالی اس رات کو آئندہ برس کے لیے پاکستان ، اہل پاکستان اور عالم اسلام کے لیے ایمانی جرات اور قومی غیرت کو بیدار کرنے کا فیصلہ فرما دے۔ آمین
     
  7. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شب برات مبارک

    آمین ثمہ آمین،!!!!!!
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شب برات مبارک

    شب براءت مبارک ہو ۔ اللہ کریم ہم سب کے اجتماعی و انفرادی گناہوں کو معاف کرکے ہمیں اجتماعی و انفرادی توبہ کی توفیق دے۔ آمین
     
  9. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شب برات مبارک

    بےحد شکریہ سمیعہ بہنا کہ آپ ہمیں اس بابرکت رات میں بھی نہیں بھولیں اور آپ نے خصوصی طور پر ہمارے لیے وقت نکال کر یہ پیاری سی پوسٹنگ کی ۔ جیتی رہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں