تیرے نام سے میری سوچیں میرےالفاظ تم ہو میرا سخن تم ہو میرے افکار تم ہو میری باتیں میری غٍزلیں میرےاشعارتم ہو تم کیا ہو؟ ہے پتا یہ تم کو آ میں بتاتا ہو تجھکو غمِ تنہائی سناتا ہو تجھ کہ میری روح کی رگ رگ میں سمائے گئے ایسے جیسے اندھیرے کا رشتہ ہر شام سے ہو کہ جیسے میری سانسوں کا تسلسل تیرے نام سے ہو