1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شاہد ندیم صاحب کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏2 فروری 2013۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    محترم شاہد ندیم صاحب !

    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔
    [​IMG]

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    [BLINK]پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان [/BLINK]

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟



    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG][​IMG]
     
  2. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شاہد ندیم صاحب کا تعارف

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    شاہد ندیم
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    کوئی لقب نہیں رکھا گیا
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    نہ زیادہ نہ کم
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    حسن ابدال ،
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    تاکہ ہماری اردو پیاری اردو پر پوسٹنگ کرنے کے قابل ہوسکوں
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    دوستوں کے ساتھ شغل میلا
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    تو پھر احتراز کرتے ہیں
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    اپنی قوم سے مل کر ووٹ کے ذریعے تبدیلی لانے کی کوشش کریں گے :warzish:
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟
    گوگل پر اردو سائٹس کی تلاش کے دوران
     
  3. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شاہد ندیم صاحب کا تعارف

    تانیہ جی! پرچہ تو حل کردیا۔ اب اس کا رزلٹ‌کب تک آئے گا۔ :150:
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شاہد ندیم صاحب کا تعارف

    ایسی بھی کیا جلدی ہے ، ابھی تو آپ نے کچھ سوالوں کے سیاہ سی جواب دیئے ہیں ، اور اور اور
     

اس صفحے کو مشتہر کریں