1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

"شاہد آفریدی " نئے کپتان

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از فیصل شیخ, ‏29 جولائی 2009۔

  1. فیصل شیخ
    آف لائن

    فیصل شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اپریل 2007
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    شاہد آفریدی ٹی ٹوئنٹی کے لیے نئے کپتان مقرر کر دیے گئے ، پی سی بی

    پاکستان کرکٹ بورڈ نے آل راؤنڈر شاہد آفریدی کو ٹوئنٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا کپتان مقرر کردیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق پی سی بی نے سری لنکا کے خلاف پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز میں واحد ٹوئنٹی 20 میچ کیلئے شاہد خان آفریدی کو کپتان مقرر کیا ہے کیونکہ سابق کپتان یونس خان نے انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل کے موقع پر اعلان کیا تھا کہ وہ آئندہ ٹی ٹوئنٹی کی کپتانی کے فرائض سرانجام نہیں دیں گے جس کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے آل راؤنڈر شاہد آفریدی کو یہ ذمے داری سونپی ہے۔

     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ کب ہوا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  3. شکیراشکیرا
    آف لائن

    شکیراشکیرا ممبر

    شمولیت:
    ‏23 ستمبر 2008
    پیغامات:
    87
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی جی یقین نہیں آرہا نا
    شاہد آفریدی کو کپتان بنایا جانا اس بات کی دلیل ہے کہ شاہد آفریدی از بیسٹ
    لیکن جب وہ بال کو اوووووو اوپر چڑھاتا ہے اور کیچ آؤٹ ہوتا ہے تو پھر دل خوں کے آنسو روتا ہے
    لیکن شاہد آفریدی اچھا کھلاڑی ہے
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ٹوئنٹی کا فائنل تھا تو میری اپنے کزن سے شرط لگ گئی آفریدی پہ ،
    میں نے کہا اگر آفریدی سگریٹ جلتا چھوڑ آیا تو جلد آؤٹ ہو جائے گا ورنہ وہی میچ جتوائے گا،
     
  5. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    شاہد آفریدی بہت اچھا کھلاڑی ہے
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اس میں‌کوئی شک نہیں اگر وہ آؤٹ نہ ہو تو
     
  7. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آؤٹ تو ہر کھلاڑی کو ہونا ہتا ہے خوشی جی
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بے وقت بے موقع شامی جی ، مطلب جلدی میں یا غیر محتاط طریقے سے کھیلتے ہوئے
     
  9. سیف علی
    آف لائن

    سیف علی ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2009
    پیغامات:
    34
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: "شاہد آفریدی " نئے کپتان

    اچھا ہوا ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں