1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شاکرالقادری صاحب کا خط

'حالاتِ حاضرہ اور ملکی و عالمی سیاست' میں موضوعات آغاز کردہ از ملک بلال, ‏26 مارچ 2011۔

  1. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو کے سینیر دوست "شاکرالقادری صاحب" کا خط مشہور پروگرام "حسبِ حال" میں شامل کیا گیا۔ خط اور تبصرہ دونوں سننے سے تعلق رکھتے ہیں۔ ہماری اردو کے دوستوں کی نذر۔ 3:40 سے شروع ہوتا ہے۔

     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,154
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شاکرالقادری صاحب کا خط

    السلام علیکم۔
    شاکر القادری صاحب مجھے یقین ہے کہ آپ نے یہ تحریر اپنے معیار سے کافی آسان تر انداز میں لکھی ۔ لیکن پھر بھی خاتون کو مشکل میں‌ڈال دیا
    آئندہ ہتھ ذرا اس سے بھی ہولا رکھیے گا۔

    ملک بلال بھائی ۔ دلچسپ شئیرنگ کا شکریہ
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شاکرالقادری صاحب کا خط

    واہ بلال بھائی آپ نے دل خوش کردیا اور شاکرالقادری صاحب کو میرا بھی سلام پہنچادیں
     
  4. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شاکرالقادری صاحب کا خط

    ارےےےےے واہ
    شاکرالقادری صاحب بھی ہماری اردو کے ممبر ہیں نا اور انہیں کا خط ہے نا؟
    ان کا نام فورم کے بالکل نیچے بھی لکھا ہوتا ہے۔
    بہت خوب
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شاکرالقادری صاحب کا خط

    بلکل درست
    ہماری اردو پیاری اردو کا ترجمہ انہی کی کاوش ہے اور عنقریب ان کا بنایا ہواخوبصورت ترین تاج نستعلیق فونٹ بھی آپ کو دستیاب ہوگا
     
  6. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شاکرالقادری صاحب کا خط

    تاج نستعلیق کے سلسلے میں کچھ مدد میں بھی کر رہا ہوں‌شاکرالقادری صاحب کی ۔ اس طرح امید ہے ہم بھی انگلی کٹوا کر شہیدوں کی لسٹ میں اپنا نام شامل کروا لیں گے :201:
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شاکرالقادری صاحب کا خط

    ویسے ہمارے لئے یہ بات باعث افتخار ہے کہ ہم سید شاکرالقادری صاحب کے چاہنے والوں‌میں سے ہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں