1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شاندار

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از سموکر, ‏6 جون 2006۔

  1. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    دس گھنٹے سے بھی کم وقت میں سب سے زیادہ ( 389 ) دفعہ پڑی جانے والی اورسب سے زیادہ ( 40 ) جواب حاصل کرنے والی لڑی کا اعزاز حاصل کرنے والی لڑی اسے مت پڑھیں کے مصنف جناب گھنٹہ گھر صاحب کو بہت بہت مبارک باد
     
  2. ثناء
    آف لائن

    ثناء ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    واقعی شاندار
    اور اس پر گھنٹہ گھر کو مبارک باد
     
  3. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    شکریہ
    مگر
    اصل مبارک باد کے مستحق تو آپ سب دوست ہیں جن کی وجہ سے یہ ممکن ہوا
     
  4. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آپ سب دوستوں کی شفقت کی وجہ سے
    اسے مت پڑھیں
    اب تک گپ شپ چوپال کی
    سب سے زیادہ جواب حاصل کرنے
    اور پڑھی جانے والی
    لڑی کا اعزاز برقرار رکھے ہوئے ہے
    آپ سب دوستوں کا ایک بار پھر​
    [align=left:2xhkcu99]شکریہ[/align:2xhkcu99]
     
  5. فہیم پیا
    آف لائن

    فہیم پیا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    19
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آپ نے عنوان ہی ایسا دیا کے اس کی طرف تما م لو گ ما ئل ہو گئے کیو نکہ انسا ن کی فطرت ہے کے جس سے منا کیا جا ئے اس کو ضرور دیکھتا ہے

    خیر مبا رک باد قبول کریں
     
  6. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    شکریہ
    وہ انسان ہی کیا جو روکنے سے رک جائے​
     
  7. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    مبارک ہو میری طرف سے بھی
     
  8. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    گھنٹہ گھر کو مبارک باد
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مبارک ہو
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ کو جلدی خیال نہیں آ گیا مبارک کا
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کام جتنی جلدی ہوجائے اتنا ہی اچھا :yes:
     
  12. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    لک غور سے پڑھ لیا کرو جواب دینے سے پہلے میری تو بہت غلطیاں نکالتے تھے :hpy:
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :soch: :soch:
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہارون جی کیا ہوا اتنا غورو غوص
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    عقل کی نشانی ہے یہ بھی اب آپ نہ کرسکیں تو میرا کیا قصور :zuban:
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عقل کی نشانی ہے یہ بھی اب آپ نہ کرسکیں تو میرا کیا قصور :zuban:[/quote:39npk9ow]
    شاندار ۔۔۔ شاندار ۔۔۔ شاندار

    ہارون بھائی ۔ آپکو اس عمر میں عقل دستیاب ہوجانے پر مبارک ہو :dilphool:
     
  18. علی کاظمی
    آف لائن

    علی کاظمی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2008
    پیغامات:
    796
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    عقل کی نشانی ہے یہ بھی اب آپ نہ کرسکیں تو میرا کیا قصور :zuban:[/quote:2qo8xss0]
    شاندار ۔۔۔ شاندار ۔۔۔ شاندار

    [[highlight=#FFFF40:2qo8xss0]size=150]ہارون بھائی ۔ آپکو اس عمر میں عقل دستیاب ہوجانے پر مبارک ہو[/[/highlight:2qo8xss0]size] :dilphool:[/quote:2qo8xss0]
    عجیب اتفاقی حادثہ ہے ۔۔ :nose: ۔۔خیر میری طرف سے بھی مبارک ہو ۔ :nose:
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی آپ کی عقل داڑھ کا کیا بنا :happy:
     
  20. علی کاظمی
    آف لائن

    علی کاظمی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2008
    پیغامات:
    796
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ابھی تک تو نہیں‌نکلی ۔۔ :hasna: شائد چند سال کے بعد نکل آے :zuban:
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی تک تو نہیں‌نکلی ۔۔ :hasna: شائد چند سال کے بعد نکل آے :zuban:[/quote:12a6pyv0]

    یعنی جان کیساتھ ہی












    اللہ معاف کرے بہت بری بات بک دی ہے مذاق مذاق میں
     
  22. علی کاظمی
    آف لائن

    علی کاظمی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2008
    پیغامات:
    796
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ابھی تک تو نہیں‌نکلی ۔۔ :hasna: شائد چند سال کے بعد نکل آے :zuban:[/quote:3ol29zwy]

    یعنی جان کیساتھ ہی












    اللہ معاف کرے بہت بری بات بک دی ہے مذاق مذاق میں[/quote:3ol29zwy]
    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201:
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ۔ چند ماہ پہلے اسی مصقد کے لیے دانتوں کی ڈاکٹرنی کے پاس گیا تھا ( ڈاکٹرنی :hpy: ) اس نے کہا ابھی عقل داڑھ تو نہیں نکلی۔ البتہ اس نے ایک دانت نکال کے ہاتھ پر رکھ دیا۔ :pagal:

    اس کے بعد میرا یقین اور بھی پختہ ہوگیا کہ میں ابھی بھولا بھالا ہوں :yes:
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پریشانی یا حیرت کی کوئی بات نہیں ہارون بھائی ۔
    کیہڑا نوی گل اے :201:
     
  25. علی کاظمی
    آف لائن

    علی کاظمی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2008
    پیغامات:
    796
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    پریشانی یا حیرت کی کوئی بات نہیں ہارون بھائی ۔
    کیہڑا نوی گل اے :201:[/quote:1mrtw6ch]
    :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :a12: :a12: :a12: :a12: :a12: :a12: :a12: :a12:
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اب ہارون بھائی سٹیڈیم سے باہر جھاڑیوں میں گیند ڈھونڈ رہے ہوں گے اور ساتھ میں :takar: رہے ہوں گے
     
  27. علی کاظمی
    آف لائن

    علی کاظمی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2008
    پیغامات:
    796
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    گیند جھاڑیوں میں نہیں‌بلکہ گندے نالے میں جا کر گری ہے :201: :201: :201: :201: :201:
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    گیند جھاڑیوں میں نہیں‌بلکہ گندے نالے میں جا کر گری ہے :201: :201: :201: :201: :201:[/quote:51htb114]
    پھر تو آپکا کام نکل آیا نا :201: :zuban: :zuban: :zuban: :201:
     
  29. علی کاظمی
    آف لائن

    علی کاظمی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2008
    پیغامات:
    796
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    گیند جھاڑیوں میں نہیں‌بلکہ گندے نالے میں جا کر گری ہے :201: :201: :201: :201: :201:[/quote:3j3d0hi2]
    پھر تو آپکا کام نکل آیا نا :201: :zuban: :zuban: :zuban: :201:[/quote:3j3d0hi2]
    ہاہاہاہاہاہاہاہا :201: :201: :201: :201: :takar: :takar: :takar: :takar:
    ایک تو یار اس کاروبار نے بدنام کر دیا ہے :pagal:
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پھر تو آپکا کام نکل آیا نا :201: :zuban: :zuban: :zuban: :201:[/quote:11kx13r7]
    ہاہاہاہاہاہاہاہا :201: :201: :201: :201: :takar: :takar: :takar: :takar:
    ایک تو یار اس کاروبار نے بدنام کر دیا ہے :pagal:[/quote:11kx13r7]
    علی بھائی ۔۔
    شاندار ۔۔ شاندار۔۔۔ شاندار
    سچی بات ہے کہ آپکی اعلی ظرفی دیکھ کر خوشی ہوئی ۔




    آپکا اپنے کام سے دیانتداری کا جذبہ قابل ستائش ہے۔ :87:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں