1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شام کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏17 مارچ 2009۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم شام جی !

    ہماری اردو میں خوش آمدید :dilphool:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔


    [highlight=#FFFFBF:31r1l6ip][glow=red:31r1l6ip]پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان[/glow:31r1l6ip]

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے
    [/highlight:31r1l6ip]​

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟





    یا




    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. شام
    آف لائن

    شام مہمان

    1:شام راؤ یور ابو نے رکھا تھا
    2:شام میرا لقب ہی ہے۔
    3:اکیس سال 21
    4:بی۔اے۔اور اچھا انسان بننے کے لیےحاصل کی۔
    5:ڈرائیونگ گارڈنگ وغیرہ وغیرہ
    6:طالب علم
     
  3. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    شام آپ کے بارے جان کے خوشی ہوئی اور امید ہے کہ ہماری اردو کے توسط سے آپ کے بارے مزید جان جائیں گے۔
     
  4. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جناب شام !
    ہماری اردو پر خوش آمدید ۔
    تعارف دینے کا شکریہ ۔ :dilphool:
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم جناب شام صاحب۔
    اپنا تعارف دینے کا شکریہ ۔
    لیکن آپکا نام مجھے سمجھ نہیں آیا۔
    شام راؤ یور

    اسکا کیا مطلب ہوتا ہے پلیز بتائیے گا ۔ شکریہ
     
  6. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :salam:
    شام جی ہماری اردو میں خوش آمدید
    میں بھی نعیم بھائی سے اتفاق کرتا ہوں پلیز اپنے نام کے معنی بتا دیں
     
  7. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    شام جی آپ کا تعاف جان کر اچھا لگا۔ایک بار پھر خوش آمدید :dilphool:
    نعیم بھائ والی بات آپ اپنے نام کا مطلب بتائیے گا۔پلیزززززززززز!
     
  8. شام
    آف لائن

    شام مہمان

    شام راؤ ھے میرا نام
    میں نے اور لکھا تھا
    میرے ابو نے میرا نام رکھا تھا
     
  9. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :salam:
    شام صاحب خوش آمدید ویلکم ویلکم :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: بس صرف آپ کے نام کی سمجھ نہیں آرہی تھی شام راو (یور) جناب اس یور کی سمجھ نہیں آرہی اللہ آپ کو خوش رکھے آمین
    ثم آمین معزرت خواہ ہوں کے آپ سے یور کے معنی پوچھے ہیں :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  10. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    شام جی بہت شکریہ بتانے کا :flor:
    ایک بار پھر ویلکم :dilphool:
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ بھائی " شام راؤ " صاحب۔ :hands:
     
  12. شام
    آف لائن

    شام مہمان

    میں لڑکی ھوں
    شام لڑکیوں کا نام ھوتا ھے
     
  13. شام
    آف لائن

    شام مہمان

    اگر یہاں اپنی تصویر لگانی ھو تو کیسے لگاؤ
    مجھے بتائیں پلیز
     
  14. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ویلکم شام جی :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم شام صاحبہ ۔
    غلط فہمی سے آپ کے نام سے آپ کو "صاحب " لکھنے پر معذرت خواہ ہوں۔
    پہلی غلطی سمجھ کر معاف فرمائیے۔ :flor:

    اگر میں صحیح سمجھا ہوں تو آپ اپنے " اوتار" میں تصویر لگانے کا پوچھ رہی ہیں۔
    اوتار میں تصویر لگانے کا طریقہ یہ ہے کہ

    تصویر کا سائز 140X140اور 14کلو بائیٹس سے زیادہ نہ ہو۔
    اوپر دی گئی بار میں‌پہلی آپشن " صارف کا کنٹرول پینل " کلک کیجئے۔
    نئے ظاہر ہونے والے صفحے کا دائیں طرف اوپر سے نیچے دی گئی بار میں سے "کوائف نامہ" منتخب کیجئے۔
    اب نئے صفحے پر سے " انتظامِ اوتار" منتخب کیجئے۔
    نئے ظاہر ہونے والے صفحے پر Browse پر کلک کرکے مطلوبہ تصویر منتخب کیجئے۔
    اور نیچے " ارسال" پر کلک کر دیجئے۔

    والسلام
     
  16. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    سلام عرض ہے ۔ شام ۔
    آپ بھی لڑکی ہو۔ ہمارے جیسی ۔
    اسکا مطلب ہم دونوں ہی نئی نئی مہماں ہیں۔ :suno:
    آو دوستی کر لیں۔ :hands:
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اچھا لگا آپ کا تعارف آتی رہیئے گا
     
  18. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    شام سس تعارف جان کر اچھا لگا اللہ آپ کو ہر میدان میں کامیاب کرے آمین ثم آمین
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

    دو مرتبہ س لکھ دیا مگر ان کے درمیان میں ا نہیں لکھا :soch:
     
  20. نادیہ رضا
    آف لائن

    نادیہ رضا مہمان

    شام جی آپ کا تعارف اچھا لگا آتی رہیے گا
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:

    دو مرتبہ س لکھ دیا مگر ان کے درمیان میں ا نہیں لکھا :soch:[/quote:2hiljnz3]
    بری بات ہارون بھائی ۔
    نئے صارفین سے فوری طور پر مذاق شروع نہیں کرنا چاہیے۔
    آپ لک فارورڈ بھائی کو بےشک مذاق کر لیں ۔ لیکن شام صاحبہ کو بیچ میں لائے بغیر۔
    امید ہے شام صاحبہ مائنڈ نہیں‌کریں گی ۔
     
  22. شام
    آف لائن

    شام مہمان

    نھیں میں مائند نھیں کرو گی
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ شام بہن۔
    آپ یقیناً بہت اچھے دل کی مالک ہیں۔

    امید ہے ہماری اردو میں آپ ایک اچھا اضافہ ہوں گی ۔ انشاءاللہ
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ شام بہن۔
    آپ یقیناً بہت اچھے دل کی مالک ہیں۔

    امید ہے ہماری اردو میں آپ ایک اچھا اضافہ ہوں گی ۔ انشاءاللہ[/quote:1tc9sedy]

    نعیم بھائی اور شام بہن میں معذرت خواہ ہوں

    میں نے شام بھائی سمجھا تھا امید ہئے آپ درگذر فرمائیں گے :neu:
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی بات نہیں ہارون بھائی ۔ انسان خطا کا پتلا ہے۔ (پ پر پیش پڑھیے گا)
    لیکن میری رائے میں نئے آنے والے کسی بھی صارف یا صارفہ سے گفتگو میں تھوڑی احتیاط رکھنی چاہیے۔


    شام بہن کا پھر سے شکریہ کہ انہوں نے اعلی ظرفی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مائنڈ نہیں کیا۔

    والسلام
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں بات بنانے میں پیش پیش رہتا ہوں اور آپ ہر لڑی کو گپ شپ مین تبدیل کرنے میں پیش پیش رہتے ہیں :horse:
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بڑے بھائی ۔ معافی دے دیں۔
    میرے بڑے بھائی کی توبہ جو آئندہ ایسی حرکت کی تو ۔ :212:
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ شام بہن اپنا تعارف تنہا چھوڑ کر کہاں چلی گئی ہیں :soch:
     
  29. شام
    آف لائن

    شام مہمان

    پلیز آپ مجھے اس فورم کے بارے میں بتائیں کے
    اگر مجھے کھچھ لکھ کر ارسال کرنا ھو تو کیسے کرو
     
  30. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    السلام علیکم۔ شام بہن ۔
    آپ پورے فورم کا جائزہ لیجئے۔ پھر اپنی تحریر جس موضوع کے تحت مناسب سمجھیں اس چوپال میں جا کر " نئی لڑی " بنا کر " عنوان میں عنوان لکھ کر" اور نیچے بڑے بکس میں پیغام یا تحریر لکھ کر ارسال کر دیجئے۔ جیسا کہ آپ نے ابھی اوپر والا سوال پوچھنے کے لیے لکھا ہے۔

    اگر مزید کوئی مشکل ہوتو ذرا واضح کرکے لکھیے۔ انشاءاللہ ہم آپ کی ہر ممکن خدمت کے لیے تیار ہیں۔ شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں