1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شام پرحملہ کیا تو اسرائیل کی ٹانگیں توڑ دیں گے۔ایران

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از عارف عارف, ‏2 مئی 2010۔

  1. عارف عارف
    آف لائن

    عارف عارف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2010
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ایران نے شام کی حمایت کرتے ہوئے اسرائیل کو دھمکی دی ہے کہ اگر اس نے شام پر حملے کیا تو ایران اس کی ٹانگیں کاٹ دے گا۔
    غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے نائب صدر محمد رضا رحیمی نے دمشق کے دورے کے دوران اسرائیل کو سخت الفاظ میں خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ایران شام کی حمایت کرتا ہے اور اس کے ساتھ کھڑا ہے لیکن اگر اسرائیل نے شام پر حملے کا کوئی اقدام کیا تو اس کا سخت جواب دیا جائے گا۔ نائب ایرانی صدر رحیمی کا کہنا تھا کہ شام ایک مضبوط ملک ہے اور وہ کسی بھی ملک کی جانب سے جارحیت کا بھرپور جواب دےنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

    اردو ٹائمز
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: شام پرحملہ کیا تو اسرائیل کی ٹانگیں توڑ دیں گے۔ایران

    شکریہ اس خبر کے لئے
    اچھا لگا اسلامی ملک ایک دوسرے کا ساتھ دینے کے لئے دشمن کو منہ توڑ جواب دے رھے ھیں ،،،،،مگر خبر کی سرخی میں ٹانگیں توڑ دیں گے متن میں ٹانگیں کاٹ دیں گے ،،،،،،،،، اس بات کی سمجھ نہیں‌آئی،

    کیا توڑ کے کاٹیں گے یا کاٹ کے توڑیں گے
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شام پرحملہ کیا تو اسرائیل کی ٹانگیں توڑ دیں گے۔ایران

    عارف بھائی ۔ شکریہ
    ایران دنیا میں بلاشبہ ایک جراتمند اسلامی ملک کے طور پر نمایاں‌ہے۔ اللہ تعالی نظربد سے محفوظ رکھے۔
     
  4. عارف عارف
    آف لائن

    عارف عارف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2010
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: شام پرحملہ کیا تو اسرائیل کی ٹانگیں توڑ دیں گے۔ایران

    پسندیدگی کا شکریہ
    میں نے اصل خبر کو جو فارسی میں ہے تلاش کی ایک فارسی محاورہ آگیا جس کا مطلب اردو میں ، ٹانگیں کاٹ دینا تھا
    فارسی ماخذ دیکھ لیجئیے ضرور کچھ نہ کچھ سمجھ میں آئے گی


    http://www.irna.ir/View/FullStory/?NewsId=1087223
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: شام پرحملہ کیا تو اسرائیل کی ٹانگیں توڑ دیں گے۔ایران

    ارے عارف جی آپ نے خبر کو بخوبی لکھا ھے ایسے ایک بات ذہن میں‌آ گئی سو لکھ دی ، مقصد نہ آپ کی غلطی نکالا تھا نہ آپ کی اس لڑی کو ڈسٹرب کرنا امید ھے آپ کو برا نہیں لگا ہو گا
    آپ کی شئیرنگ خوب ہوتی ھے اس کا اندازہ تو آپ ہماری تعریف سے لگا ہی سکتے ھیں
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شام پرحملہ کیا تو اسرائیل کی ٹانگیں توڑ دیں گے۔ایران

    :222:شاباش :222:

    کاش اسی جرات پاکستان میں‌بھی ہو
     
  7. سنی آن لاین
    آف لائن

    سنی آن لاین ممبر

    شمولیت:
    ‏19 دسمبر 2009
    پیغامات:
    139
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: شام پرحملہ کیا تو اسرائیل کی ٹانگیں توڑ دیں گے۔ایران

    اللہ کرے یہ جرات زبانی سے آگے چل کر عملی سطح تک پہنچے۔
    شکریہ شیئرنگ کیلئے عارف صاحب!
     
  8. قراقرم
    آف لائن

    قراقرم ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2010
    پیغامات:
    128
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: شام پرحملہ کیا تو اسرائیل کی ٹانگیں توڑ دیں گے۔ایران

    اللہ کرے یہ جرات زبانی سے آگے چل کر عملی سطح تک پہنچے۔
    شکریہ شیئرنگ کیلئے عارف صاحب!
     
  9. عارف عارف
    آف لائن

    عارف عارف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2010
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: شام پرحملہ کیا تو اسرائیل کی ٹانگیں توڑ دیں گے۔ایران

    مسلمان ممالک کے اکثر سیاستدان فلسطینیوں کی زبانی حمایت سے بھی دریغ کرتے ہیں اور ان میں سے بعض اسرائیل کو عملی طور پر ساتھ دے رہے ہیں؟؟؟؟
     
  10. عارف عارف
    آف لائن

    عارف عارف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2010
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: شام پرحملہ کیا تو اسرائیل کی ٹانگیں توڑ دیں گے۔ایران

    مسلمان ممالک کے اکثر سیاستدان فلسطینیوں کی زبانی حمایت سے بھی دریغ کرتے ہیں اور ان میں سے بعض اسرائیل کو عملی طور پر ساتھ دے رہے ہیں؟؟؟؟
     
  11. عارف عارف
    آف لائن

    عارف عارف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2010
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: شام پرحملہ کیا تو اسرائیل کی ٹانگیں توڑ دیں گے۔ایران

    مسلمان ممالک کے اکثر سیاستدان فلسطینیوں کی زبانی حمایت سے بھی دریغ کرتے ہیں اور ان میں سے بعض اسرائیل کو عملی طور پر ساتھ دے رہے ہیں؟؟؟؟
     
  12. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    جواب: شام پرحملہ کیا تو اسرائیل کی ٹانگیں توڑ دیں گے۔ایران

    گویا آپ جناب جنگ لگوا کر ہی خوش ہیں ؟
    کلمہ حق کا اعلان کردینا ہی بڑی بات ہے۔ سعودی عرب اور دیگر عرب اسلامی چوہدریوں کو تو اتنی بھی توفیق نہیں ۔
     
  13. سنی آن لاین
    آف لائن

    سنی آن لاین ممبر

    شمولیت:
    ‏19 دسمبر 2009
    پیغامات:
    139
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: شام پرحملہ کیا تو اسرائیل کی ٹانگیں توڑ دیں گے۔ایران

    جنگ لگوانا میرا مقصد نہیں تھا البتہ اظہار رائے کا حق رکھتاہوں۔

    کاش کہ یہ کلمہ حق کشمیری، چینی، چیچنیائی،داغستانی سمیت دیگرمسلمانوں کیلیے بھی بلند ہوتا اسلامی جمہوریہ ایران کی طرف سے!!!
     
  14. سنی آن لاین
    آف لائن

    سنی آن لاین ممبر

    شمولیت:
    ‏19 دسمبر 2009
    پیغامات:
    139
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: شام پرحملہ کیا تو اسرائیل کی ٹانگیں توڑ دیں گے۔ایران

    بلاشبہ ان مسلمان ممالک کی اسرائیل کی زبانی اور عملی حمایت قابل مذمت ہے نیز سیاسی مقاصد کے حصول کیلیے فلسطینیوں کی زبانی حمایت! صرف فلسطینیوں کی کسی اور کی نہیں!!!
     
  15. عارف عارف
    آف لائن

    عارف عارف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2010
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: شام پرحملہ کیا تو اسرائیل کی ٹانگیں توڑ دیں گے۔ایران

    جراتوں کی کچھ نہ کچھ تقلید ہی کرتے رہو
    ظلمت ِ ماحول کی تردید ہی کرتے رہو
    دار پر چڑھنا نہیں آتا اگر تو نہ سہی !
    دار والوں کی فقط تائید ہی کرتے رہو

    نسیم صدیقی
     
  16. سنی آن لاین
    آف لائن

    سنی آن لاین ممبر

    شمولیت:
    ‏19 دسمبر 2009
    پیغامات:
    139
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: شام پرحملہ کیا تو اسرائیل کی ٹانگیں توڑ دیں گے۔ایران

    ماشاء اللہ زبردست رباعی ہے!:176: مگر ایک اور شعر تلاش کرو کہ یہ جرات و تردیدظلمت بعض جگہوں کیلیے کیوں خاص ہیں؟:172:
     
  17. عارف عارف
    آف لائن

    عارف عارف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2010
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: شام پرحملہ کیا تو اسرائیل کی ٹانگیں توڑ دیں گے۔ایران

    تمنا ہے کہ اِس دنیا میں کوئی کام کر جاؤں
    اگر کچھ ہو سکے تو خدمتِ اسلام کر جاؤں
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شام پرحملہ کیا تو اسرائیل کی ٹانگیں توڑ دیں گے۔ایران

    بہت خوب ۔ عارف بھائی ۔ لاجواب قطعہ ہے۔ :mashallah:
     
  19. سنی آن لاین
    آف لائن

    سنی آن لاین ممبر

    شمولیت:
    ‏19 دسمبر 2009
    پیغامات:
    139
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: شام پرحملہ کیا تو اسرائیل کی ٹانگیں توڑ دیں گے۔ایران

    اللہ تعالی آپ کو توفیق دے کہ خدمت اسلام کرکے جائیں۔ ایران کی طرح اپنے مفادات کے خاطر بعض مسلمانوں کو باغی بعض کو غازی کہہ کرنہ جائیں!;) ان شاء اللہ یہ خدمت اسلام اس http://www.alarabiya.net/articles/2010/04/28/107114.htmlنوعیت کا نہ ہو جو حال ہی میں ایرانی حکام نے احسان کرکے اسے نافذ کردیاہے!!:computer:
    اسی طرح اللہ تعالی آپ کو دورخی اور دورنگی سے دور رکھے اور حق بات ماننے کی صلاحیت وتوفیق نصیب فرمائے۔آمین
     
  20. عارف عارف
    آف لائن

    عارف عارف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2010
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: شام پرحملہ کیا تو اسرائیل کی ٹانگیں توڑ دیں گے۔ایران

    آپ کا ماخذ "الشرق الاوسط" ہے اور یہ صاف ظاہر ہے کہ وہ ایران کے خلاف ہے
    ان کی ایک اور خبر ایام حج میں بھی مجھے حیران کردیا تھا


    اللہ تعالی مجھ کو دورخی اور دورنگی سے دور رکھے اور حق بات ماننے کی صلاحیت وتوفیق نصیب فرمائے۔آمین
     
  21. عباس حسینی
    آف لائن

    عباس حسینی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2009
    پیغامات:
    392
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شام پرحملہ کیا تو اسرائیل کی ٹانگیں توڑ دیں گے۔ایران

    مجھے ان دوستوں کی سمجھ نھیں‌آرھی جو اس عظیم ملک ایران کی مخالفت کو اپن شعار بنائے ھوئے ھیں!
    وہ ایران
    جو اس حساس وقت میں‌دشمن اسلام امریکہ اوراسرائیل کی آنکھوں‌میں‌آنکھ ڈال کر بات کرتا ھے۔
    جس نے مقاومت اسلامی لبنان، حزب اللہ کی مدد کے اور حزب اللہ نے 2006 میں اسرائیل کو شکست فاش دی۔ ۔ یہ وھی اسرائیل ھے جس نے 1967 میں‌صرف چھے گھنٹوں‌میں‌چار عرب ملکوں پر قبضہ کرلیا تھا جن میں‌مصر جیسا ملک بھی تھا۔
    وہ ایران جو ھر حوالے سے مظلوم فلسطینو‌ں‌کی مدد کر رھا ھے۔ ۔ حماس کی زبانی ،مالی، اور اسلحوں‌اور میزائل کی حد تک مدد کررھاھے۔ اور اس بات کی حماس بھی معترف ھے۔ ۔ حالانکہ حماس فکری حوالے سے ایران کی مخالف ھے۔
    وہ ایران کی جس کی ساری دنیا نے ملکر اقتصادی ناکہ بندی کی لیکن وہ جھکنے کے بجائے اور مضبوط ھو گیا۔ ۔ ۔

    اور دوستوں‌کہ یہ بات کہ

    کاش کہ یہ کلمہ حق کشمیری، چینی، چیچنیائی،داغستانی سمیت دیگرمسلمانوں کیلیے بھی بلند ہوتا اسلامی جمہوریہ ایران کی طرف سے!!!

    تو اس حوالےسے عرض ھے کہ یہ بات بالکل خلاف واقع ھے۔۔
    کاش آپ صرف ایران کے روحانی پیشوا اور سپریم لیڈر سید علی خامنائ کے تقاریر سنتے جن میں‌وہ ھر دفعہ ان تمام ملکوں‌میں‌ھونے والے مظالم کے خلاف اواز اٹھاتے ھیں۔
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شام پرحملہ کیا تو اسرائیل کی ٹانگیں توڑ دیں گے۔ایران

    مجھے حیرت ہے کہ جرات مندی ، غیرت اور اسلامی قیادت کا ساراذمہ صرف ایران ہی کے سر پر کیوں ؟
    اسلامی ممالک کا سب سے بڑا نمائندہ سعودی عرب جو مقدس سر زمین پر 90 لاکھ کے لیے صہیونیوں کے اپنی نسلیں تبدیل کروانے کے لیے دعوت دے کر بٹھا چکا ہے ۔ اسے کچھ کیوں نہٰں کہا جاتا؟ جبکہ اس ملک میں رہتے بھی ہیں۔ وہاں نوکریاں بھی ہیں۔ ریال بھی کمائے جاتے ہیں ۔ سب سے پہلے تو انہیں مجبور کرنا چاہیے کہ اسلام کی نمائندگی کا حق ادا کریں۔
    پھر وطن عزیز پاکستان ہے۔ یہاں انقلابی تبدیلی کی بجائے طالبان جیسے جاہلانہ تصور اسلام کی بےجا حمایت میں نعرے لگائے جاتے ہیں لیکن سیدنا محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم کا لایا ہوا اسلام جس کا پہلا پیغام " علم " سے شروع ہوا اور آخری پیغام " لکم الاسلام دینا" امن و سلامتی پے منتج ہوا۔ اس کے نفاذ کی بات کرنے کی بجائے اپنے مخالف عقیدے کے ملک کو ہدف تنقید بنانے کے سوا اور کوئی سوچ ہی نہیں۔
    انا للہ وانا الیہ راجعون۔
    حالانکہ نفاذ اسلام، دعوت حق اور تبلیغ دن کے لیے سب سے پہلے خود اور پھر اپنے اہل و عیال و گردو نواح سے شروع کرنا چاہیے۔
     
  23. عباس حسینی
    آف لائن

    عباس حسینی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2009
    پیغامات:
    392
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شام پرحملہ کیا تو اسرائیل کی ٹانگیں توڑ دیں گے۔ایران

    صحیح بات کی نعیم بھائ! بھت شکریہ
    مجھے اک بات کا دکھ بھت کھائے جاتا ھے۔ اور وہ ھے حج کا موقعہ!
    حج کے موقعہ پر مسلمانوں کا اتنا بڑا اجتماع ھوتا ھے۔ ۔ لیکن میں سمجھتا ھوں‌آج حج میں وہ روحانیت نھیں‌ھے جو ھونی چاھیے۔
    اس عظیم موقع پر مسلمانوں‌کا اگلے پورے سال کے لئے لائحہ عمل طے ھونا چاھیے!
    مسلمان حجاج، حج کے خطبے سےاک عظیم پیغام لیکر اپنے اپنے ملک جائیں اور ساری دنیا کے مسلمان یک زبان اور یک عمل ھو کر اپنے مفادات کا دفاع کریں۔
    لیکن افسوس وھاں اک لکھا ھوا خطبہ پڑھا جاتا ھے اور اکثر کو وہ سمجھ بھی نھیں آتا۔ ۔ ۔ ۔ نہ مسلمانوں‌کے مسائل کاتذکرہ، نہ ان کا حل، نہ دشمن کے سازشوں سے آگاھی۔ ۔ ۔
    کتنے دکھ سناؤں!
    اور پھر کھتے ھی‫ں اس جگہ جانے پر بھی پابندی ھے، یھاں بھی مسلمان قدم نھیں‌رکھ سکتے وغیرہ وغیرہ!!!!!!




     

اس صفحے کو مشتہر کریں