1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شاعری پیارے پیارے بچوں کے لیئے

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از کاشفی, ‏1 جون 2008۔

  1. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    امی نے فرمایا

    امی نے فرمایا ہے
    صبح سویرے اُٹھو
    نام خدا کا پڑھ لو
    ناشتہ کر کے بچو
    پھر مکتب کو جاؤ
    امی نے فرمایا ہے
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    واہ شاباش مبارز جی
     
  3. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ٹیچر نے سمجھایا

    ٹیچر نے سمجھایا ہے
    سب کو اپنا سمجھنا تم
    دل نہ کسی کا توڑو تم
    پیار سے ہنس کر بولو تم
    اچھی باتیں سیکھو تم
    ٹیچر نے سمجھایا ہے
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت اچھے :a180: بہت خوب

    یہ حسن کے لئے ھیں‌کیا

    یا سب صارفین اپنے اپنے بچوں کو سنائیں گے یا پوتے پوتیوں نواسے نواسیوں کو
     
  5. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    شکریہ خوشی جی۔۔۔جیتی رہیں ۔۔خوش رہیں۔۔ :dilphool:
     
  6. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26

    سب کے لیئے ہے۔۔جناب۔۔۔۔

    اور یہ شعر آپ کے لیئے۔۔۔۔۔۔۔۔

    میری طرف جو دیکھ کر آپ نے مسکرا دیا
    میری شب حیات میں جیسے دیا جلا دیا :hpy:
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ بڑی نوازش اور بہت اچھے بھئی بہت اچھے
     
  8. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    غصہ نہیں کریں۔۔۔شکریہ بہت بہت۔۔۔ :dilphool:
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واہ کاشفی بھائی ۔
    پھر آپ نے عمل کیا یا نہیں ؟ :hpy:
     
  10. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    واہ دوست بہت خوب :a165:
    خوشی جی آپ ابھی بچی ہیں اِن پر عمل کرنا :hasna:
     
  11. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    پسندیدگی کے لیئے شکریہ۔۔ :happy:
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اچھا بزرگو :201:
     
  13. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھ اکتنی جلدی مان لیا :hands:
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ بھی جلدی مان لیا کریں گے جب آپ 100 کے ہوں گے :201:
     
  15. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ماں

    رب نے دی ہے پیاری ماں
    سارے جگ سے نیاری ماں
    ہنسنے پر خوش ہوتی ہے
    روؤں تو وہ روتی ہے
    اپنی سونی پلکوں میں
    میرے اشک پروتی ہے
    میرے ساتھ میں جاگتی ہے
    میرے ساتھ میں سوتی ہے
    بس میرا ایمان ہے ماں
    دل کا ہر ارمان ہے ماں
    اس کا ہر غم میرا غم
    اس کے دَم سے مجھ میں‌ دَم
     
  16. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جب 100 کا ہو جاؤں گا تو مان لوں گا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں