1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شاعری سچ بو لتی ہے!!!

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از تنہا روح, ‏8 جولائی 2008۔

  1. تنہا روح
    آف لائن

    تنہا روح ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2008
    پیغامات:
    439
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    :salam: دوستوں
    میں اردو شاعری میں ایک نئی لڑی شروع کر نے لگا ہوں۔ جس میں آپ سب کو میری پسندیدہ شاعری پڑھنےکو ملے گی۔

    شکریہ :dilphool:


    لاکھ پردوں میں رہوں بھید میرے کھولتی ہے
    شاعری سچ بولتی ہے
    میں نے دیکھا ہے کہ جب میری زباں ڈولتی ہے شاعری سچ بولتی ہے ۔
    میں نے اس فکر میں کاٹیں ہیں کئی راتیں کئی دن
    میرے شعروں میں تیرا نام نہ آئے ، لیکن
    جب تیری سانس میری سانس میں رس گھولتی ہے
    شاعری سچ بولتی ہے
    شاعری سچ بولتی ہے ۔


    میری محبت کے نام
    [​IMG]
     
  2. واحد نعیم
    آف لائن

    واحد نعیم ممبر

    شمولیت:
    ‏2 جولائی 2008
    پیغامات:
    58
    موصول پسندیدگیاں:
    3

    میری آنکھوں میں
    روخصت اس طرح نہیں بلکہ رخصت ایسے ہوتا ہے
     
  3. تنہا روح
    آف لائن

    تنہا روح ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2008
    پیغامات:
    439
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    شکریہ واحد نعیم صاحب
     
  4. تنہا روح
    آف لائن

    تنہا روح ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2008
    پیغامات:
    439
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    زندگی تو نے لہو لے کے دیا کچھ بھی نہیں

    زندگی تو نے لہو لے کے دیا کچھ بھی نہیں
    میرے دامن میں ترے واسطے کیا کچھ بھی نہیں

    میرے اِن ھاتھوں کی چاھو تو تلاشی لے لو
    میرے ھاتھوں میں لکیروں کے سِوا کچھ بھی نہیں

    یا خُدا اب کے یہ کس رنگ میں آئی ہے بہار
    زرد ھی زرد ھیں پیڑوں پہ رہا کچھ بھی نہیں

    دِل بھی اِک ضِد پہ اڑا ھے کسی بچے کی طرح
    یا تو سب کچھ ھی اسے چاھیے یا کچھ بھی نہیں

    ھم نے دیکھا ھے کئی ایسے خُداوں کو یہاں
    سامنے جن کے وہ سچ مُچ کا خُدا کچھ بھی نہیں
     
  5. عاطف چوہدری
    آف لائن

    عاطف چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جولائی 2008
    پیغامات:
    305
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    تہنا روھ نام بہت ڈرونا رکھا ہے کوہی اور نہیں ملا کیا مثلا
    دکھی دل تہنا لڑکا ۔ساغر ساگر وغیرہ وغیرہ
     
  6. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    تنہا روح جی۔۔ آپ کا انتخاب اچھا ہے۔۔ :a165:
     
  7. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    واہ، بہت خوب۔ بہت اچھا انتخاب ہے۔
     
  8. محمد علی
    آف لائن

    محمد علی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    697
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :mashallah: بہت خوب بہت اچھا انتخاب کیا ہے جناب آپ نے

     
  9. فرخ
    آف لائن

    فرخ یک از خاصان

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2008
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بھائی جی
    مجھے آپ کے اس شعر پر سخت کوفت ہوئی:

    ھم نے دیکھا ھے کئی ایسے خُداوں کو یہاں
    سامنے جن کے وہ سچ مُچ کا خُدا کچھ بھی نہیں

    اس قسم کی باتیں کہیں‌سے بھی اچھی نہیں ہوتیں۔ اور کفر کیطرف لے کے جاسکتی ہیں۔ برائے مہربانی ایسے اشعار سے پرھیز کیجئے۔

    اللہ تعالٰی ہم سب کی مغفرت فرمائے۔



    اور ویسے اکثر شاعری میں سچ نہیں‌ہوتا۔
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت خوب بہت عمدہ انتخاب ھے تنہا روح‌آپ کا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں