1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شاعری رابطہ ہے دلوں کا ヅ❤♫

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ 2, ‏24 اکتوبر 2018۔

  1. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    اب کے بچھڑے ہیں تو سوچا ہے
    پھر نہ ملیں گے کبھی
    کہیں ملے بھی تو
    کترا کے گزر جائیں گے
    بہت دکھ سہہ ہیں
    تیری ہرجائی طبیت سے
    تیری آنکھوں میں کئی چہرے ہیں
    میرے خوابوں میں صرف تم
    ازقلم " حنا شیخ
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    سنو -
    زندگی مختصر ہے
    آؤ اس کو امر کر دیں
    تم میری پہچان بن جاؤ
    میں تماری ہو جاؤں
    محبت میں بچھڑنا
    ضروری ہے کیا
    تب ہی افق پر چمکتی ہے
    محبت میں قدم سے قدم
    ملا کر چلنا ضروری ہے
    محبت میں ایک دوسرے کا
    ہوجانا ضروری ہے
    محبت میں حنّا مرنا ضروری نہیں
    محبت میں جینا ضروری ہے
    #حنّاشیخ
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    شمع جلتی رہی اور پگھلتی رہی
    رات گزرتی رہی عمرڈھلتی رہی
    بال کھولے اک پگلی سسکتی رہی
    کالے بالوں میں چاندی چمکتی رہی
    در کھولا رہا زنجیر ہوا سے بجتی رہی
    ایک آس ٹوٹتی رہی جوڑتی رہی
    پھولوں سے خوشبو چرا لیتے ہیں بھنوارے
    پھربھی وہ کتابوں میں پھول وہ رکھتی رہی
    چاندنی راتوں میں اکثر وہ گنگناتی ہے
    اپنی کہانی وہ چاند کوسناتی رہی
    حنّاشیخ
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    ملاقات کرنے کے لیں کچھ تو بہانہ چاہیے
    یاروں کی محفل میں آنا جانا چاہیے

    در پرد صیح دیکھ تو لیں گے ہم ان کو
    ان کے ہاتھوں کی چائے تو پینی چاہئے

    اٹھا ہے ایک طوفان یہ کیسا دل میں
    درد دل کی کچھ تو دوا ہونی چاہئے

    عشق میں بدنام ہونا بھی کوئی بد نامی ہے
    پھول کی خوشبو کو زمانے میں پھیلنا چاہئے

    سولی پرچڑھا دو یا چنوا دو دیوار میں
    عشق کو تو حنّا امر ہونا چاہئے
    شاعری از قلم #حنّاشیخ
    [​IMG]
     
    Last edited: ‏28 اکتوبر 2018
    آصف احمد بھٹی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    جھونپڑی کی ٹپکتی چھت کی طرح
    غریب لڑکی ٹپکتی آنکھ کی طرح
    آگ میں سلگتی گیلی لکڑی کی طرح
    کیوں کوریدتی ہے راکھ کو ------
    جس میں آگ کے شعلوں کی ٹھنڈک ہے
    پاؤں میں پڑے چھالوں کی طرح
    #حنّاشیخ
    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    خوف
    عورت کا دکھ
    کون سمجھ سکھا ہے
    میں یہ سوچ کر
    اپنا قلم اٹھاتی ہوں
    مگر پھر
    یہ سوچ کر رکھ دیتی ہوں
    کہیں میرے لکھے
    چند لفظ
    میری ہی رسوائی کا
    باعث نا بن جایئں حنّا
    #حنّا شیخ
    new.jpg
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    سنا ہے چٹان پر بیٹھ کر میرے نام کو پکارتا ہے
    اور اس کی ---- بازگشت کو سنا کرتا ہے

    سنا ہے میری پازیب کی آواز کو سننے کے لیں
    درختوں سے -------چڑیوں کو اڑ دیتا ہے

    سنا ہے آسمان پر بادلوں کو اڑتے دیکھ کر
    میرے آنچل کو پکڑنے کی تمنا کرتا ہے

    سنا ہے گھنٹوں وہ سجدے میں پڑا رہتا ہے
    اور مجھ سے ملنے کی دُعائیں کیا کرتا ہے
    # حنّاشیخ
    deep-sadness.jpg
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. سعید یونس
    آف لائن

    سعید یونس ممبر

    شمولیت:
    ‏8 ستمبر 2018
    پیغامات:
    48
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    سینے سے تیری اُٹھتے ہیں طوفان اویسی
    ہے عجب بات کہ پلکوں میں چھپا لیتے ہو
     
    آصف احمد بھٹی اور حنا شیخ 2 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    جو دل میں پنپتے ہیں طوفان
    آنکھوں سے ابلتے ہیں وہ طوفان

    چند گھڑی خوابوں سے کنارہ کرلوں
    سب بہا لے جاتے ہیں طوفان

    جب بھی ساحل پر شورمچاتی ہیں لہریں
    کشتی منجدھارمیں پھسا دیتا ہے طوفان

    کیا گھڑی آئ لوگ جینے کو ترستے ہیں
    یہ زندگی ہے یا ہے کوئی طوفان

    کیا کوئی سسکی سنائی دیتی ہے یہاں
    بارش کی بوند سیپ میں قید کر دیتا ہے طوفان
    حنّاشیخ
    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    1030.jpg
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. سعید یونس
    آف لائن

    سعید یونس ممبر

    شمولیت:
    ‏8 ستمبر 2018
    پیغامات:
    48
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    وہ میرے پاس ہوتا ہے گویا
    جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    خیال یار سے فرصت نہیں ملتی
    دنیا داری میں وہ لذت نہیں ملتی
    بھٹک جاتا ہوں جب رعنائی خیال میں
    واپسی کی کوئی راہ نہیں ملتی
    اب بھی کہتے ہو کہ مجھے محبت نہیں
    کیا تم کو اس میں کوئی حقیقت نہیں ملتی

    قافلے سے جب بچھڑ جاتے ہیں راہی
    ان کو کوئی منزل نہیں ملتی
    قاضی وقت جو باندھ لے جھوٹ پر کمر
    سچائی کو نعرے حق کی صدا نہیں ملتی
    جو جھکا دیتے ہیں باطل کے سامنے سر کو
    ان کو آزادی کی نوید پھر نہیں ملتی
    #حنّاشیخ
    6.jpg
     
    Last edited: ‏24 نومبر 2018
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    کاش جب دل ٹوٹتا جوڑنے کی دوکان بھی ہوتی
    آنسوں کے بھی مول لگتے موتیوں کی برسات ہوتی
    #حنّاشیخ
    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اس بار جو ایندھن کے لیے کٹ کے گرا ہے
    چڑیوں کو بڑا پیار تھا اس بوڑھے شجر سے​
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    نشیمن کو اجاڑ دیتے ہیں ظلم لوگ
    اپنی گھر کی روشنی بڑھانےکے لیں

    #حنّاشیخ
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:

    احساس کبھی دل سے جدا ہو نہیں سکتا
    انسان ہے انسان، خدا ہو نہیں سکتا​
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    آنسو چھپانے ھوں تو ہس دیا کرو زور سے
    ہستے چہرے پر بہتا پانی اچھا لگتا ھے
    #حنا_شیخ
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    چائے کا اک اک کپ
    اور کالج کی لوبی
    وہ مسکراہتے لمحہ
    بیت کر بھی بیتے نہیں
    میرے دل سے اترتے نہیں
    #حنّاشیخ
    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    وہ جسکی روشنی کچے گھروں تک بھی پہنچتی ہے
    نہ وہ سورج نکلتا ہے نہ اپنے دن بدلتے ہیں​
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    کچے گھروں کی روشنی اندھیرے میں بھی دیکھائی دیتی ہے
    جہاں محبتیں روشنی بکھرتی ہیں وہاں اندھیرہ کب ہوتا ہے
    #حنّاشیخ
    kac.jpg
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    راستہ بدل جاتے ھیں رشتہ بدل جاتے ھیں
    جب مفاد ساتھ نا دے تو نیتیں بدل جاتی ھیں
    اوڑھ کے کفن----- وہ پوچھتے ھیں حنّا
    موت آجائے تو کیا یادیں بھی مر جاتی ھیں
    #حنّاشیخ
    d6.jpg
     
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    دل نے بہت کہا کہ تمہیں مہرباں کہوں
    اِس ڈر سے چُپ رہا کہ نہ کہہ دو نہیں ، کہیں

    آتے ہی ہم تو کوچہِ جاناں میں لُٹ گئے
    دل کھو گیا نصیر ہمارا یہیں کہیں​
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    محبت ہار کے بھی جیتنے کا نام ھے
    جو گیا وہ کب نکل پایا ھے دل سے
    #حنا_شیخ
    gplus537934927.jpg
     
  25. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    ٹھرکی ایسا کہ ہر آنے جانے والی
    پر نظر رکھتا تھا
    بن پیئے ہی مستانی سی
    چال رکھتا تھا ۔۔۔۔
    ہاتھ میں ایک رومال
    ایک گلاب رکھتا تھا
    منہ میں ہر وقت
    پان کا گھلو رکھتا تھا
    نا جاتا تھا کوٹھے پہ کیسی کے
    اپنی ہی گلی میں مجرے کا
    اہتمام رکھتا تھا
    سفید کرتے پاجامے میں کیا شان
    تھی اس کی
    دل ہتھیلی پر ہر شام رکھتا تھا
    #حنا_شیخ
    ss.jpg
     
  26. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    مصّور اپنی صورت مجھ سے پہچانی نہیں جاتی
    میں ایسا ہو گیا ہوں یا میری تصویر بگڑی ہے
     
    Last edited: ‏1 دسمبر 2018
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    غربت و افلاس میں اس قدر مسکراہٹ
    زندگی تجھے یوں بھی بسر کیا جاتا ہے
    [​IMG]
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اومیرے مصروف خدا
    اپنی دنیا دیکھ ذرا

    اتنی خلقت کے ہوتے
    شہروں میں ہے سناٹا

    جھونپڑی والوں کی تقدیر
    بجھا بجھا سا ایک دیا

    خاک اڑاتے ہیں دن رات
    میلوں پھیل گئے صحرا

    زاغ و زغن کی چیخوں سے
    سونا جنگل گونج اٹھا

    سورج سر پہ آ پہنچا
    گرمی ہے یا روز جزا

    پیاسی دھرتی جلتی ہے
    سوکھ گئے بہتے دریا

    فصلیں جل کر راکھ ہوئیں
    نگری نگری کال پڑا
    ناصر کاظمی​
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    جدھر منہ اٹھا ادھر کو ھو لیے
    زندگی کٹی اپنی خانہ بدوشی سی
    نا ھمسفر نا------- راہ گزر اپنی
    جہاں دل ھوا -------وہاں سو لیے
    ٹھکانے کئی تھے پر ھمسفر کوئ نا تھا
    اپنی تھکن کو اپنے کاندھوں پر لے چلے
    کئی غم سنے کئی کے آنسوں کو پوچھے
    اپنی نا کسی سے کہی درد سہہ لیے
    کیوں پوچھتے ھو ھماری کہانی
    حنّا خانہ بدوشی سی ھے اپنی زندگانی
    #حنّاشیخ
    LG.jpg
     
  30. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    ڈرا نا مجھے درد کے تھپڑوں سے
    پلٹ کر نا پوچھا جو چھوڑا کسی کو
    انا اتنی بھرم اتنا دل جو ٹوٹا آنسو نا ٹپکا
    اب کیا دل کے ٹوٹنے کا حال سنائیں کسی کو
    مسکراہٹیں آج بھی باٹئیں گے اور کل بھی
    اپنے غم کیوں ھم------- سنائیں کسی کو
    #حنّاشیخ
    DS.jpg
     

اس صفحے کو مشتہر کریں